06/03/2024
" اگر تم اللہ کو خلوصِ نیت سے قرض ( صدقہ ) دو گے تو وہ تمھیں دوگنا کر کے دے گا اور تمھارے گناہ معاف کر دے گا اور اللہ بڑا قدردان اور تحمل والا ہے۔" ( القرآن:سورۃ التغابن)
خدا اپنی ہر صفت میں لا شریک ہے اور بیشک عدل میں بھی اس کا ہمسر کوئی نہیں ۔وہ جو صدقے پہ دوگنا ثواب عطا کرتا ہے یہ کیسے ممکن ہے کہ اسکی راہ میں کیے جانے والی ایک چھوٹی سی نیکی سے بھی وہ غافل ہو !! اللہ کی بیشتر نعمتوں میں سے ایک رمضان ہے کہ جس میں ایک نیکی کا ثواب دس گناہ بڑھا دیا جاتا ہے۔ تو اس رمضان سیڈ فاؤ نڈیشن افطار دسترخوان میں اپنا حصہ شامل کریں اور سینکڑوں لوگوں کی دعائیں حاصل کیجئے.✨