Pakistan Markhor

Pakistan Markhor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Markhor, Community Organization, Islamabad.

یہ بعد میں رنڈی رونا لگا دیتے ہیں کہ ان کا حق پنجاب کھا گیا۔۔۔ ایک بڑے آپریشن کے دوران، ایف آئی اے (FIA) نے پیپلز پارٹی ...
14/09/2026

یہ بعد میں رنڈی رونا لگا دیتے ہیں کہ ان کا حق پنجاب کھا گیا۔۔۔
ایک بڑے آپریشن کے دوران، ایف آئی اے (FIA) نے پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے حاجی عبدالرؤف کھوسو کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا؛ اطلاعات کے مطابق گھر کی چھت سے 5 ارب امریکی ڈالر برآمد کیے گئے ہیں
سوچیں ایک ایم پی ای کے گھر سے اتنی رقم ملی ہے تو باقی وزیروں سے کتنی ملے....


یہ کوہاٹ ہے جہاں خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزراء نے اپنے کارندوں  کو سونے کی غیر قانونی مائیننگ پر لگا رکھا ہے۔تحریک انصاف...
14/09/2026

یہ کوہاٹ ہے جہاں خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزراء نے اپنے کارندوں کو سونے کی غیر قانونی مائیننگ پر لگا رکھا ہے۔
تحریک انصاف کی صوبائی قیادت عوام کو بتاتی ہے کہ خیبرپختونخواہ میں آپریشن اس لئے کیا جا رہا ہے تاکہ وہاں سے معدنیات نکالی جا سکیں۔۔
یہ پی ٹی آئی کے وزیر اس طرح معدنیات ہڑپ کر کے بعد میں الزام فوج اور پنجاب پر لگا دیں گے ہمارے وسائل وہ کھا گئے ہیں۔۔


یہ افغانی دگڑ دلے خود اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ تعلیم کی آڑ میں یہاں طالبان کے لیے کام کر رہے ہیں اور انہوں نے حساس مقامات...
12/09/2026

یہ افغانی دگڑ دلے خود اعتراف کر رہے ہیں کہ یہ تعلیم کی آڑ میں یہاں طالبان کے لیے کام کر رہے ہیں اور انہوں نے حساس مقامات کی انفارمیشن اور ویڈیوز طالبان کو بھیجی۔۔
ایک اور انکشاف جو یہاں ہوا ہے وہ یہ ہے کے پچھلے 4 دن میں کچھ یونیورسٹیوں ان کے حق میں بینر اور پلے کارڈز اٹھانے والے طلبہ بھی افغانی تھے صرف انہوں نے نادرا کی کالی بھیڑوں کے ذریعے پکے شناختی کارڈز بنائے ہوئے تھے اور انہوں نے پروپیگنڈہ اس طرح ظاہر کیا کہ لوکل سٹوڈنٹ ان کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔۔



اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو اطالوی پولیس خود ایئرپورٹ پ...
12/09/2026

اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں جرائم میں ملوث غیر ملکیوں کو اطالوی پولیس خود ایئرپورٹ پر ڈیپورٹ کرنے پہنچ رہی ہے۔ قانون کی ایسی بالادستی ہی ملکوں کو محفوظ بناتی ہے۔مگر افسوس، پاکستان میں دہشت گردی کے سنگین واقعات میں ملوث افغان شہریوں کو ہماری عدالتوں سے ریلیف مل جاتا ہے۔ ہم اپنی بقا کی جنگ کب سنجیدگی سے لڑیں گے



مشہور اخبار ٹیلی گراف کی خبر۔۔جرمنی میں حالیہ انتخابات میں جیتنے والی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ حلف لینے کے بعد تم...
12/09/2026

مشہور اخبار ٹیلی گراف کی خبر۔۔
جرمنی میں حالیہ انتخابات میں جیتنے والی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ حلف لینے کے بعد تمام تارکین وطن کو گن پوائنٹ پر ان کے اپنے ممالک بھیجیں گے۔۔
ادھر نہ کوئی رولا پڑا اور اور نہ کسی جج کی گانڈ میں خارش ہوئی کے تم نے ایسا بیان کیوں دیا اسی لیے وہ قومیں کامیاب ہیں کے اپنے سلامتی کے معاملات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتے۔۔

میر جعفر، نمک حرام، اسرائیل اور بھارت کی اولادیں ان پوسٹوں سے دور رہیں۔۔۔۔۔
11/09/2026

میر جعفر، نمک حرام، اسرائیل اور بھارت کی اولادیں ان پوسٹوں سے دور رہیں۔۔۔۔۔




کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم شہید اور دیگر تین جوانوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا گیا۔ 🇵🇰🫡کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم شہید نے 29 اکتوبر...
11/09/2026

کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم شہید اور دیگر تین جوانوں کی شہادت کا بدلہ لے لیا گیا۔ 🇵🇰🫡

کیپٹن ڈاکٹر نعمان سلیم شہید نے 29 اکتوبر 2025 کو کرم ایجنسی میں وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔ وہ 43rd MBBS، IC-68 سے تعلق رکھتے تھے اور 71 Med Bn، AMC کے ساتھ منسلک تھے۔

شہید کا وہ سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے جو دشمن اپنے ساتھ لے گیا تھا۔۔۔

وطن کے محافظوں کے خون کا حساب ضرور ہوتا ہے۔
شہداء کی قربانی، عزت اور خون کبھی فراموش نہیں کیے جائیں گے۔ 🇵🇰❤️

اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔۔




ضلع کرم میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا دہشت گرد عبیداللہ سعید دراصل پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھا، جس نے اسی سا...
11/09/2026

ضلع کرم میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والا دہشت گرد عبیداللہ سعید دراصل پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھا، جس نے اسی سال جنوری میں کابل سے ایم بی بی ایس کی ڈگری لی تھی۔

صوبہ لوگر سے تعلق رکھنے والا عبیداللہ، جس کا والد بھی ڈاکٹر ہے، انسانیت کی خدمت کے بجائے دہشت گردی کی راہ پر نکل کر انجام کو پہنچا۔



یہ ہندوؤں کی پیداوار ہر وقت ریاست مخالف پروپیگنڈا میں آگے آگے ہوتا ہے لیکن کوئی فوجی شہید ہو یا کسی پنجابی مزدور کو بی ا...
11/09/2026

یہ ہندوؤں کی پیداوار ہر وقت ریاست مخالف پروپیگنڈا میں آگے آگے ہوتا ہے لیکن کوئی فوجی شہید ہو یا کسی پنجابی مزدور کو بی ایل اے شہید کر دے اس کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلے گا۔۔۔
میر جعفر کی اولاد میر حامد۔۔
#میرجعفر

 #میرجعفر
11/09/2026

#میرجعفر

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Markhor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share