Voice of Fathers

Voice of Fathers Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Fathers, Community Organization, Islamabad.

والد اور اس کے بچوں کی فلاح کی تحریک جو خود باپوں نے شروع کی ہے۔ علیحدگی کے بعد بچوں کی لیگل یتیمی کے خلاف جنگ. عدالتی ملاقاتوں کے خلاف جنگ۔ باپ سے بچوں کو دور کرنے کے خلاف جنگ
Website:
https://familylawhelppakistan.wordpress.com/

اس فادرز ڈے، اُن باپوں کو بھی یاد رکھیے جو زندہ ہیں، محبت کرتے ہیں، مگر اپنے بچوں سے مل نہیں سکتے۔ 💔
21/06/2026

اس فادرز ڈے، اُن باپوں کو بھی یاد رکھیے جو زندہ ہیں، محبت کرتے ہیں، مگر اپنے بچوں سے مل نہیں سکتے۔ 💔

کب جا کر بچوں اور باپ پر یہ ظلم بند ہو گا؟ آخر کب؟؟
21/06/2026

کب جا کر بچوں اور باپ پر یہ ظلم بند ہو گا؟ آخر کب؟؟

21/06/2026

چار سالوں میں مجھے میرے بچے سے صرف 4 مرتبہ ملوایا
#باپ

21/06/2026

کیا بچوں کے باپ کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی؟


اپنے بچوں سے جدا کیا گیا باپ صرف ان سے  ایک ملاقات کا منتظر ہے۔
20/06/2026

اپنے بچوں سے جدا کیا گیا باپ صرف ان سے ایک ملاقات کا منتظر ہے۔

A Real Mother never seperates her Children from their father!
20/06/2026

A Real Mother never seperates her Children from their father!

19/06/2026

فادرز ڈے کے موقع پر اُن ہزاروں پاکستانی باپوں کو بھی یاد رکھیے جو اپنے بچوں سے محبت تو بے پناہ کرتے ہیں، مگر علیحدگی کے بعد انہیں اپنے ہی بچوں سے ملنے کے لیے عدالتوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں۔ بعض کو صرف چند گھنٹوں کی عدالتی ملاقات نصیب ہوتی ہے، جبکہ بہت سے باپ اپنے بچوں سے گھر کے ماحول میں ملنے کے بنیادی حق سے بھی محروم رہتے ہیں۔ ایک بچے کی زندگی میں ماں اور باپ دونوں کی محبت ضروری ہے۔ اس فادرز ڈے پر اُن خاموش باپوں کے درد کو بھی محسوس کیجیے جو ہر روز اپنے بچوں کی ایک مسکراہٹ اور ایک گلے لگنے کے انتظار میں جیتے ہیں۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Fathers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice of Fathers:

Shortcuts

Share