MTF Foundation.

MTF Foundation. Non profit Organization.

24/03/2023

MTF special message for public

۔MTF کا عوام کے لیے خصوصی پیغام.

۔MTF فارمولا 1۔۔۔ (ایک سو سے ایک ہزار کی مدد۔)
یہ پیغام MTF ۔(Vision)مقاصد کا ایک حصہ ہے۔

اس ترکیب کی تحت خاص رمضان المبارک اور عید کے موقع پر مسلمان بھائیوں کی ضروریات کا خیال رکھیں اور انکی خوشیوں میں شریک ہوں۔
باقی پورا سال بھی اور زندگی بھر ضرورت مند انسانوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں اور ضروریات کا خیال رکھیں اس عمل کی ہمارے ملک اور معاشرے کو بہت سخت ضرورت ہے اور بدقسمتی سے اسکی طرف توجہ بہت کم ہے۔یہ چھوٹا سا عمل اپنی جگہ بہت بڑی ویلیو رکھتا ہے۔

خواتین بھی جن کو اللہ نے نوازا ہے بلکل یہی طریقہ کار استعمال کریں گھریلو سطح پر اپنے آس پاس یا کسی بھی معاشرتی سطح پر اپنا کردار ادا کریں۔

جو بھی جب بھی اس ترکیب کے ذریعے کسی کی کوئ بھی مدد کرے MTF کے فیس بک پیج پر اپنے خوبصورت نیک عمل کو ٹیگ کرے یا پھر واٹس ایپ پر رابطہ کریں ٹیگ کے لیے۔جسکی امداد کی گئ ہو اس کی تصویر اس کی اجازت کے بغیر نہ لے اگر وہ اجازت دے بھی تو چہرہ بلر Blur کرے دے اس تصویر کا اور ساتھ باقی جو تفصیل ہو ساتھ وہ بتائیں پھر ٹیگ کریں۔تفصیل سے مراد کیسے مدد کی کتنی مدد کی کتنے لوگوں نے مدد کی اور جگہ کا نام وغیرہ۔
اس سے MTF کو خوشی اور فخر محسوس ہو گا اپنے ویژن کا اندازہ ہو گا۔

دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں سنا گیا 500، 1000روپے لینے یا دینے سے کوئ امیر یا غریب ہو گیا ہو۔
لیکن اللہ کی راہ میں دینے والا ہمیشہ کامیاب ہی ہوتا ہے اور ہو گا۔
کسی کی بھی مدد سے پہلے تھوڑی تحقیق کریں۔

اس پیغام کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر کرے تاکہ اس مشکل وقت میں کوئ ضرورت مند سکھ کا سانس لے سکے۔شکریہ
03185057357 WhatsApp

03471772347-- Easypaisa
03001772347-- Jazz cash.

𝙈𝙏𝙁𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 for Happiness and Success.
27/02/2023

𝙈𝙏𝙁

𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 for Happiness and Success.

16/01/2023

𝙈𝙏𝙁

𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣
for Happiness and Success.

محمد توصيف فاونڈیشن۔ Welfare Foundation

الحَمْد للهْ ٫اللہ پاک کا شکر ہے اس نے مجھے اس نیک کام کے لیے چُنا.إن شاءالله جلد یہ فاونڈیشن فعال ہو گی اور اپنے حصے کا جتنا ممکن ہو سکے گا کام کرے گی۔

Address

G8 Markaz Islamabad
Islamabad
44080

Telephone

+923185057357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTF Foundation. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MTF Foundation.:

Share