Jamiat Talaba Arabia ISB

Jamiat Talaba Arabia ISB جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان پورے ملک میں مدارس کے طلبہ کو ?

 #روحِ_امم_کی_حیات_کشمکشِ_انقلاب سہ روزہ صوبائی عباد الرحمٰن کیمپ( برائے ارکان و امیدواران)بتاریخ ۔18 19 20 اکتوبر 2023ب...
16/10/2023

#روحِ_امم_کی_حیات_کشمکشِ_انقلاب
سہ روزہ صوبائی عباد الرحمٰن کیمپ( برائے ارکان و امیدواران)
بتاریخ ۔18 19 20 اکتوبر 2023
بمقام جامعہ تفہیم القرآن جہلم

کوئٹہ: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر محمد افضل بجلی پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگا...
24/09/2023

کوئٹہ: منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان برادر محمد افضل بجلی پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام گورنر ہاؤس کوئٹہ کے باہر دھرنے سے خطاب کریں کر رہے ہیں۔

   ماہانہ شب تربیت زیر صدارت: برادر زبیر شفیع (ناظم ضلع)مہمان خصوصی: صاحبزادہ ولی اللہ بخاری صاحب (نائب امیر جماعت اسلام...
03/09/2023

ماہانہ شب تربیت
زیر صدارت: برادر زبیر شفیع (ناظم ضلع)
مہمان خصوصی: صاحبزادہ ولی اللہ بخاری صاحب (نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد)
دن:3ستمبر بروز اتوار بعد نماز مغرب
مقام: جامعہ عثمانیہ سنگ جانی

  جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ جامعہ علوم القران ائی ایٹ مرکز اسلام آباد  کا ماہانہ اجتماع رفقاء امین حلقہ برادر عبدالباسط  کی ...
22/08/2023

جمعیت طلبہ عربیہ حلقہ جامعہ علوم القران ائی ایٹ مرکز اسلام آباد کا ماہانہ اجتماع رفقاء امین حلقہ برادر عبدالباسط کی زیر صدارت منعقد ہوا
سابقہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا گیا
برادر ذاکر الدین (امین جمعیت طلبہ عربیہ ضلع اسلام آباد )نے خصوصی شرکت ۔

 #روحِ_امم_کی_حیات_کشمکش_انقلاب برادر شفقت منصوری منتظم صوبہ پنجاب شمالی نے صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن...
30/07/2023

#روحِ_امم_کی_حیات_کشمکش_انقلاب
برادر شفقت منصوری منتظم صوبہ پنجاب شمالی نے صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن 2023.24 کے لیے برادر حمزہ خان کو امین صوبہ پنجاب شمالی مقرر کیا ہے
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے
جاری کردہ ۔ نشرو اشاعت جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی

 #روحِ_امم_کی_حیات_کشمکش_انقلاب برادر شفقت منصوری منتظم صوبہ پنجاب شمالی نے صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن...
30/07/2023

#روحِ_امم_کی_حیات_کشمکش_انقلاب
برادر شفقت منصوری منتظم صوبہ پنجاب شمالی نے صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد بقیہ سیشن 2023.24 کے لیے برادر امتیاز میکن کو ناظم بزم قرآن صوبہ پنجاب شمالی مقرر کیا ہے
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائے
جاری کردہ ۔ نشرو اشاعت جمعیت طلبہ عربیہ پنجاب شمالی

  منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد س...
24/05/2023

منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد سیشن 23_24کیلئے برادر ابوذر غفاری کو منتظم حلقہ آئی ایٹ مرکز اسلام آباد مقرر کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں

  منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد س...
24/05/2023

منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد سیشن 23_24کیلئے برادر محمد قاسم کو منتظم حلقہ چراہ اسلام آباد مقرر کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں

  منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد س...
24/05/2023

منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد سیشن 23_24کیلئے برادر محمد شکیل کو معاون ناظم بیت المال ضلع اسلام آباد مقرر کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں

  منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد س...
24/05/2023

منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد سیشن 23_24کیلئے برادر ذاکر الدین کو امین ضلع اسلام آباد مقرر کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں

  منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد س...
24/05/2023

منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد سیشن 23_24کیلئے برادر حزب الرحمن کوہستانی کو معاون امیں ضلع اسلام آباد مقرر کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں

  منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد س...
24/05/2023

منتظم جمعیت طلبہ عربیہ اسلام آباد برادر عبدالصمد توحیدی نے منتظم صوبہ پنجاب شمالی برادر شفقت منصوری سے مشاورت کے بعد سیشن 23_24کیلئے برادر رویس اعوان کو ناظم بیت المال ضلع اسلام آباد مقرر کیا گیا ہے اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطاء فرمائیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Talaba Arabia ISB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share