Pakistan Sweet Home

Pakistan Sweet Home Providing high-quality Education, Food, Shelter, and a Brighter Future to Orphans across Pakistan.

Pakistan Sweet Home started as a project when a single child from Swat, KPK, was handed over to Mr. Zamurrad Khan

Since then, the Pakistan Sweet Home family has grown to 5 Sweet Home centers across Pakistan. Our team of passionate leaders is helping us to create meaningful progress in tackling the growing crisis of orphans in the country. It's no small task - but we believe in the power of collec

tive action! Our teams also work in the areas worst affected by poverty and climate crises, offering food parcels, funding access to education, essential medical care, and emotional healing to more than 10,000 children. As one of the first SECP-registered orphanages in Pakistan, our work has made a huge difference in young lives that may have been lost. You can support us by donating online with a Credit or Debit Card on our website
https://www.pakistansweethome.org.pk/donate

Or

You can send donations to the following bank account
Bank: NBP (National Bank of Pakistan)
Account Title: PAKISTAN SWEET HOME AFP
Account Number: 4149300607
IBAN: PK09NBPA1531004149300607
𝑵𝒐𝒕𝒆: 𝑷𝒍𝒆𝒂𝒔𝒆 𝒔𝒉𝒂𝒓𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒔𝒄𝒓𝒆𝒆𝒏𝒔𝒉𝒐𝒕 𝒐𝒇 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒅𝒐𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒐𝒏 𝑾𝒉𝒂𝒕𝒔𝑨𝒑𝒑 𝒂𝒕 +𝟿𝟸 𝟹𝟹𝟻 𝟷𝟷𝟷𝟾𝟺𝟽𝟽 𝒇𝒐𝒓 𝒗𝒆𝒓𝒊𝒇𝒊𝒄𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏.

08/08/2026

Papa Jani Scholarship - Managed By Parwaaz.org.pk

07/08/2026

الحمدللہ، پاکستان سویٹ ہوم اور پاپا جانی کے لئے فخر کا لمحہ ✨

پاکستان سویٹ ہوم کیڈٹ کالج کے تمام بچوں نے اپنے بورڈ امتحانات میں A1 گریڈ حاصل کر کے اپنے پاپا جانی کا نام روشن کر دیا ۔ 🎓

05/08/2026

یومِ استحصالِ کشمیر ریلی میں پاپا جانی اور بچوں کی شرکت۔ 🇵🇰❤️
کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے لیے۔ 🤍

03/08/2026

کہتے ہیں ہم ویسے ہی بن جاتے ہیں جنہیں ہم اپنا آئیڈیل مانتے ہیں ✨

ہمارے بچوں کے لیے پاپا جانی صرف ایک مثال نہیں،
وہ ان کا خواب ہیں, وہ ان جیسا بننا چاہتے ہیں ❤️

الحمدللہ! پاکستان سویٹ ہوم کے 102 طلبہ نے فیڈرل بورڈ کے میٹرک امتحانات میں شرکت کی، اور تمام طلبہ نے +A گریڈ حاصل کر کے ...
02/08/2026

الحمدللہ! پاکستان سویٹ ہوم کے 102 طلبہ نے فیڈرل بورڈ کے میٹرک امتحانات میں شرکت کی، اور تمام طلبہ نے +A گریڈ حاصل کر کے ایک شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ یہ ہم سب کے لیے بے حد فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔🌟

یہ کامیابی پاپا جانی، زمرد خان کی سرپرستی، ہمارے اساتذہ کی انتھک محنت، اور ہمارے باہمت بچوں کی لگن، عزم اور مسلسل کوششوں کا ثمر ہے۔ 💪✨

سب سے بڑھ کر، یہ کامیابی پاکستان سویٹ ہوم کے ہر ڈونر، اسپانسر اور سپورٹر کی بھی ہے، جنہوں نے ان بچوں پر یقین رکھا اور ہر قدم پر ان کا ساتھ دیا۔ آپ کی محبت، اعتماد اور تعاون نے ان خوابوں کو حقیقت کا روپ دیا۔ ❤️‍🩹

01/08/2026

ان کی مسکراہٹیں اور خوابوں سے بھری آنکھیں ہی مجھے آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔❤️‍🩹

31/07/2026

پاکستان سویٹ ہوم اور پاپا جانی کے لیے ایک نہایت قابلِ فخر لمحہ! 🌟

الحمدللہ، پاکستان سویٹ ہوم کے میٹرک کے تمام بچوں نے اپنے بورڈ امتحانات میں A1 گریڈ حاصل کیا۔ یہ کامیابی محنت، بہترین تربیت اور پاپا جانی کے خواب کی روشن تعبیر ہے۔ 🎉

30/07/2026

کانٹینٹ کریئیٹر عمر احمد نے پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا اور پاپا جانی، زمرد خان کے یتیم بچوں کے لئے وژن کو سراہا۔ ❤️

انہوں نے بچوں کے اعتماد، بہترین نگہداشت اور ان کے روشن مستقبل کے لیے کی جانے والی کاوشوں کی تعریف کی۔ ✨🤍

29/07/2026

یتیم کی کفالت اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ❤️🤲

28/07/2026

ملیے پاکستان سویٹ ہوم کے بیٹے اور NUTECH یونیورسٹی کے گریجویٹ، امیر خان سے۔ 🎓❤️

پاپا جانی، زمرد خان کی رہنمائی، اعتماد اور سرپرستی نے امیر کے خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا۔ آج ان کا AI پر مبنی فائنل ایئر پراجیکٹ صرف ایک پراجیکٹ نہیں بلکہ ایک حقیقی پراڈکٹ بن چکا ہے، جسے معروف ٹیکسٹائل کمپنیوں سے آرڈرز بھی موصول ہو چکے ہیں۔

ہمیں آپ پر فخر ہے، امیر! 🌟🤍

Address

Street 4 Near HEC Building, H-9/4
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Sweet Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Sweet Home:

Shortcuts

Share