قائی قبیلہ / Kayi Tribe

قائی قبیلہ / Kayi Tribe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قائی قبیلہ / Kayi Tribe, Community Organization, Islamabad.

السلام علیکم و رحمۃ اللہ امید ہے احباب خیریت سے ہونگے, آج الحمدللہ ارطغرل فاؤنڈیشن کا تنظیمی سطح کا اجلاس بانی تنظیم جنا...
19/03/2022

السلام علیکم و رحمۃ اللہ
امید ہے احباب خیریت سے ہونگے,
آج الحمدللہ ارطغرل فاؤنڈیشن کا تنظیمی سطح کا اجلاس بانی تنظیم جناب اکرام الحق صاحب کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں پرانی غلطیوں سے سبق سیکھتے ہوئے تنظیم کو دوبارہ ازسرِنو بنیاد رکھنے کی جدجہد پر اتفاق ہوا
اجلاس میں چار افراد شامل تھے,
اکرام الحق صاحب
قمر حنان صاحب
شاہد جٹ صاحب
رافع زبیر,
بنیادی طور کے طور پر چار چیزوں کو منشور کا حصہ بنایا گیا,
1معاشرے کی تربیت, بطریق تربیت باللسان, و تربیت بالقلم ,
2 بنیادی حقوق کے حصول کی جدوجہد,
باللسان و بالقلم,
3,سیاسی ونگ کا قیام,
4,عوامی فلاح بہبود,بلاتفریق , مسلک, و مذہب,
باقی تفصیلات کل انشاء اللہ
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔۔!

انشاءاللہ
16/03/2022

انشاءاللہ

05/02/2022
10/10/2021

*ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم*
*سلام پاکستان کے ہیرو*
*ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات امت مسلمہ اور پاکستان کے لئے انتہائی افسوسناک اور بڑا سانحہ ہے* *ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت سے نوازا اور مسلم دنیا کو مضبوط کیا اپ نے پاکستان کے لئے جو خدمات سر انجام دیں انہی کی بدولت آج ہم ایک بہادر قوم بنے ۔ پاکستان کی فضاوں میں سانس لینے والے تمام پاکستانی آپ کے شکر گزار ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان، ہم آپ کو کبھی نہیں بھول پائیں گے۔ اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس کے بلند درجات سے نوازے*۔ *آمین*

*سردار اعلیٰ*
*ارطغل غازی فاؤنڈیشن پاکستان*

Address

Islamabad

Telephone

+923409348186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قائی قبیلہ / Kayi Tribe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share