01/01/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
یائی رستے جائے گی، خلق اللہ ساری
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ، میو کمیٹی اسلام آباد کے معزز اور زندہ دل رکن، عبد الستار انجم میو (سابقہ انسپکٹر اسلام آباد پولیس ) کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج مؤرخہ 2 جنوری 2026 کو بعد از نماز ظہر 49 چک، دریا خان، ضلع بھکر میں ادا کی جائے گی۔