Sami Ul haq Official

Sami Ul haq Official Vice Chairman Tarlai sub division Labour unity of IESCO 🚩

11/10/2026

🚦Emergency🚨

🚦K P k🚦

05/10/2026
04/10/2026

وفاقی حکومت کا 60 فیصد مستقل سرکاری نوکریاں ختم کرنے کا فیصلہ

رحیمیارخان ۔خان بیلہ میں بخاری ڈیپارٹمنٹل سٹور مالک پرسرعام تشددکرنے والےپیرافورس ملازم مقدس حنیف کو معطل کردیا گیا۔تاہم...
03/10/2026

رحیمیارخان ۔
خان بیلہ میں بخاری ڈیپارٹمنٹل سٹور مالک پرسرعام تشددکرنے والےپیرافورس ملازم مقدس حنیف کو معطل کردیا گیا۔تاہم معطلی کوئ سزا نہیں بلکہ یہ متاثرین کاغصہ کم کرنے والی ایک گولی ھے ۔جیسے متاثرہ شخص سنتاھے کہ اسکے ساتھ زیادتی کرنے والا ملازم معطل ھوگیاھے تو وہ بیچارہ خوش ھوجاتاھے کہ شایداسے انصاف مل گیاھے۔ جبکہ حقیقت میں معطلی جوھے وہ کسی بھی متاثرہ شخص کے ساتھ محض ایک مزاق کے سوا کچھ نہیں۔
اگریہی تاجر اس پولیس ملازم پر ھاتھ اٹھاتاتواس پر دہشت گردی کا پرچہ درج ھوچکاھوتا۔پولیس اسکے گھر گھس جاتی اوراسکا آدھا خاندان اٹھالیا جاتامگر کیونکہ اس ملک کی غریب عوام کی حیثیت بھیڑبکریوں سے زیادہ نہیں اس لیے جب چاہو,جیسے چاھو انکی تذلیل کرو,انھیں مارو اور اگریہ بولیں تو اٹھاکرحوالات میں پھینک دو۔
یہ ھے ھمارانظام انصاف۔
(دردنگرسے)

29/09/2026

Lite kab ay ghi...
Time lada gha... 🤣🤣🤣

29/09/2026

With محمود شملخ – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

افسران ریٹائرڈ ہو کر بھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے، جبکہ تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے  ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔
27/09/2026

افسران ریٹائرڈ ہو کر بھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے، جبکہ تعلیم یافتہ نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

27/09/2026

5سال مسلسل مکمل سروس کرنے والا سرکاری ملازم پینشن کا حقدار ہے

27/09/2026

گریڈ 16 تک ملازمین کی مفت بجلی کی سہولت بھی ختم۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Ul haq Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category