19/06/2026
جب حضرت امام حسینؓ یزید کے ظلم کے سامنے کھڑے ہوئے تو کوفے کے لوگوں کو معلوم تھا کہ امام حسینؓ حق پر ہیں، لیکن یزید کے خوف کی وجہ سے وہ مدد کے لیے نہ آئے اور انسانیت کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ ہونے دیا۔
امتِ مسلمہ کے عظیم رہنما عمران احمد خان نیازی کا اپنے پاکستانیوں کے لیے پیغام۔