10/12/2025
📢
آج چند عناصر کا پی ایس ایف کی نام پر پروگرام بالکل ناکام ہو گیا۔اس بات سے واضح ہوتا ہے کہ پارٹی، مرکزی پی ایس ایف اور صوبائی پی ایس ایف کے نمائندے فرار ہوگیے، ایک بڑے سیمینار جس میں پارٹی مرکزی رہنماؤں ،پی ایس ایف صوبائی اور مرکزی عہدیداران نے شرکت کرنے تھے وہ نہ ہوسکا ۔ ہمارے اکثریت ساتھیوں کے خواہش تھی کہ سیمینار کے بجائے یہ چھوٹا پروگرام بھی نہ ہوجائے،لیکن یونیورسٹی انتظامیہ اور پی ایس ایف کے سابق صدور و سنئیر ممبران کے درخواست پر ہم نے مداخلت نہیں کی ، واضح رہے آئندہ اس طرح نہیں چلے گا ۔ کسی کو بھی حق حاصل نہیں ہے کہ ہمارا نام "پی ایس ایف" استعمال کرے۔
آرگنائزر اطلاعات پی ایس ایف انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد