06/04/2026
انسانیت کی خدمت اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے
For God’s Sake Foundation بہت جلد قائم ہونے جا رہی ہے۔
ہمارا مقصد مستحق افراد تک صحیح اور باعزت طریقے سے مدد پہنچانا ہے۔
آپ کی ایک چھوٹی سی توجہ کسی کی زندگی میں بڑی امید بن سکتی ہے۔
ہماری حوصلہ افزائی کے لیے اس پیج کو لائک اور شیئر کریں۔