Dogar Welfare Trust Marriage Bureau

Dogar Welfare Trust Marriage Bureau Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dogar Welfare Trust Marriage Bureau, Non-Governmental Organization (NGO), Islamabad.

سردار جاوید اقبال ڈوگر کے واٹس ایپ نمبر 03335186238۔۔پر رابطہ کریں۔۔ ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ میرج بیورو رشتوں کی انفارمیشن کا کام فی سبیل اللہ تمام انسانیت کی فلاح کے لیے کر رہا ہے ۔اس میں کسی قسم کی نہ کو گارنٹی ہے اور نہ ہی زمہ داری ہے۔۔موبائل نمبر 0300834533

18/05/2026
10/05/2026
30/04/2026

*(صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر* *کریں* )

For Donation
Allied Bank IBAN Account
( *PK34ABPA0010011143850010* )
Account Title:
*_Dogar Welfare Trust_*

*الحمدللہ*
زینب عیسی فری ہسپتال فری سکول فری کالج فری مدرسہ برائے طلبہ و طالبات (شاہ یکہ تحصیل دیپالپور، ضلع اوکاڑہ) میں *ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ* کے زیر انتظام
لیڈی ڈاکٹر قرۃ العین (MBBS DCH)
نے آج 29 اپریل 25 مریضوں کا چیک اپ کیا ۔

چیک اپ کے دوران مریضوں کے الٹراساؤنڈ ہیپاٹائٹس بلڈ گروپ۔ٹائیفائیڈ۔ملیریا۔ٹی بی کے ٹیسٹ مفت کئے جاتے ہیں ۔۔یہ ہسپتال دیپالپور سے 20 کلومیٹر دور گاؤں شاہ یکہ میں واقع ہے اور 25 سے زائد دیہاتوں کے لوگ و مریض مستفید ہو رہے ہیں۔ زینب عیسی ہسپتال میں یکم مارچ 2026 سے 24/7 ایمرجنسی سروس شروع ہو چکی ہے
انشاء اللہ بہت جلد فری ایمبولینس سروس کا آغاز ہو جائے گا ۔جس کے لیے صاحب حیثیت افراد سے ڈونیشن کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ جلد از جلد ایمبولینس کا بندوبست کیا جا سکے ۔۔اور ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے نام 2 کنال کا پلاٹ واپڈا ٹاؤن ملتان روڈ میں لیا جا چکا ہے جس میں عنقریب بلڈنگ کا آغاز ہو جائے گا اس بلڈنگ میں جدید طرز کا ہسپتال اولڈ ایج ہوم قابل بچوں کے لیے فری ہوسٹل ماہر منشیات و نفسیات جیسی سہولیات دستیاب ہوں گی مخیر حضرات سے تعاون کی پرزور اپیل کی جاتی ہے تاکہ بلڈنگ کا باقاعدہ آغاز ہو سکے ۔۔۔اس کے علاؤہ ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام سال میں 300 سے 340 دن فری آئی کیمپ مختلف علاقوں میں بھی لگائے جاتے ہیں اور رشتے کروانے کا کام بھی فی سبیل اللہ کیا جاتا ہے ۔۔ اس کے ساتھ ساتھ ہیومن رائٹس کے لیے *قانونی راستہ*کے نام سے لیگل سروسز بھی شروع ہو چکی ہے اور لیگل ٹیم پنجاب لیول کے دو کیس جیت بھی چکی ہے الحمدللہ ۔۔ *قانونی راستہ* کی تمام سروسز فی سبیل اللّٰہ دستیاب ہیں جس میں ہر طرح کی قانونی راہنمائی کی جاوئے گئ
عوام نے زینب عیسی ہسپتال کی خدمات کو سراہا اور ڈھیروں دعائیں دیں۔ زینب عیسی فری سکول و کالج میں:فری تعلیم۔فری کتابیں۔فری یونیفارم۔سلائی و کڑھائی کورس۔کمپیوٹر کورس۔بیوٹیشن کورس۔کوکنگ کلاسز یہ تمام سہولیات مکمل فری فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ علاقے کی بیواؤں کو 100 کی قریب بکریاں دے کر برسر روزگار کیا گیا اس کے ساتھ ضرورت مند غریب غربا خواتین کو ان کی شادی کے موقع پر بھی مزید بکریاں دی جائیں گی ۔۔نیز گردونواع میں ضرورت مند افراد کو کفن اور دفن کے اخراجات ادارہ ہذا ادا کر رہا ہے ضرورت مند رابطہ کر سکتے ہیں

آپ کا تعاون درکار ہے۔مہنگائی کے اس دور میں یہ ادارہ گزشتہ 20 سال سے کام کر رہا ہے
سردار جاوید اقبال ڈوگر چیرمین ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ ۔03008345338 موبائل
۔03335186238 واٹس ایپ ۔۔
اور سردار ڈاکٹر مظہر ڈوگر (UK) کی خود مالی مدد سے چل رہا ہے۔مزید سہولیات، جدید مشینری، ہنرمند تربیت اور تعلیمی بہتری کے لئے اپ کی مدد کی ضرورت ہے ۔
**سردار جہانگیر شریف ڈوگر ۔جنرل سیکٹری ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ۔03016808402
سردار ظہیر احمد بابر ڈوگر
چیف ایڈیٹر ڈوگر آل نیوز....03007949732*
سردار آصف اقبال ڈوگر انفارمیشن سیکرٹری ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ
0315-6090856

Female Proposal....2586..2587...2588....
24/04/2026

Female Proposal....2586..2587...2588....

Female Proposal Available..2583...2584..2585
24/04/2026

Female Proposal Available..2583...2584..2585

Female Proposal Available....2580...2581....2582
24/04/2026

Female Proposal Available....2580...2581....2582

Female Proposal...2577....2578...2579....
24/04/2026

Female Proposal...2577....2578...2579....

Female Proposal....2574...2575....2576...
24/04/2026

Female Proposal....2574...2575....2576...

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dogar Welfare Trust Marriage Bureau posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share