khums fatimi sadat organization

khums fatimi sadat organization Bank Name: HBL
Account Number: 08967900459203
IBAN: PK95HABB0008967900459203
jazz cash 03022666375

27/04/2025
27/04/2025

" خمس کے متعلق اہم سوالات و جوابات "

1- خمس کسے کہتے ہیں؟

ج : مال کے پانچویں حصے کو خمس کہتے ہیں۔

2- خمس کس پر واجب ہے؟

ج: خمس ہر مسلمان پر واجب ہے؟

3- خمس کن چیزوں پہ واجب ہے؟

ج: کاروبار کی بچت، معدَن، گنج، جواہرات جو دریا سے نکالے ،جنگی غنیمت وغیرہ پر واجب ہے

4- خمس کے کتنے حصے ہوتے ہیں ؟اور کن کن کا حق ہے ؟

ج: ۔خمس کے دو حصے ہوتے ہیں ایک غریب سادات کا حق ہوتاہے اور دوسرا امام زمان علیہ السلام کا حق ہوتاہے۔

5- امام زمان کا حصہ اس وقت کسے دیا جانا چاہیے ؟

ج: امام زمان کا حصہ اس وقت نائب امام یعنی مجتھد جامع الشرائط کو دیا جانا چاہئیے ۔

6- نائب امام خمس لیکر کیا کریگا؟

ج:نائب امام خمس لیکر اس سے دین ومذہب کے سارے امور کو انجام دینگے۔

7- اگر کوئی خمس نہیں دیتا تو کیا ہوگا؟

ج:خمس نہ دینے والا امام کا غاصب کہلائے گا اور امام کا صحیح پیروکار نہیں بن سکتا۔

8- جسے خمس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہ ہو تو وہ کیا کریگا ؟

ج: ضروری ہے کہ جب بھی اسے خمس کے بارے میں پتہ چلے وہ اپنے زمانے کے مجتھدجامع الشرائط سے پوچھ کر گذشتہ خمس کو نکالے اورتوبہ کرے تاکہ خدا گذشتہ کوتاہیوں کو معاف کردے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khums fatimi sadat organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share