Qadri Foundation

Qadri Foundation قادری فاونڈیشن آپ دوستوں کے تعون سے غریب بے سہارا یتیموں بیواوں کی مدد کے لیئے بنائ گئ ہے

19/10/2025
17/10/2025
17/10/2025

‏بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
جمعہ مبارک
_**ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا**_
اِنَّ اللّٰہَ وَمَلَائِکَتَہُ یُصَلُّوْنَ عَلیَ النَّبِیْ یَااَیُّھَاالَّذِیْنَ آمَنُوْاصَلُّواعَلَیْہِ وَسَلِّمُوْاتَسْلِیْماً🌹🌹🌹🌹
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.♥️

04/12/2024

اسلام و علیکم امید ہے تمام دوست خیریت اور عافیت سے ہوں گے تمام دوستوں سے ایک خآص درخواست ہے ہمارے پیج پر 17000 ہزار سے زیادہ دوست ہیں جنہوں نے بیج کو فالو کیا ہوا ہے اگر آپ سب دوست احباب صرف روزانہ کے 20 روپے بھی کسی غریب اور مستحق لوگوں کے لیے مالک کی راہ میں دیے دیں تو آپ کی وجہ سے لسی غریب کے گھر کا چولہا جل سکے گا کسی بیمار کا علاج ہو سکے گا کسی بیٹی کا گھر بس سکے گا
مالک کی تمام مخلوق کی خدمت کرنا ہی سب سے بہترین اور مالک کریم کو راضی کرنے کا بہتریں عمل ہے آپ سب دوستوں سے درخواست ہے روزانہ آپ دوستوں سے جتنے ہو سکے 10 20 100 50جتنے پیسے ہو سکیں مالک کی مخلوق کی خدمت کے لیے ہمیں عطیہ کریں تاکہ کسی کار خیر میں آپ کا بھی حصہ ہو آپ سب دوستوں کا بے حد شکریہ آپ کو پورا یقیں دلایا جاتا ہے کے آپ دیا ١ پیسہ بھی مالک کی راہ میں خرچ کیا جاے گا جزاک اللہ خیر مولا کریم آپ سب پر اور آپ کے اہل و ایال پر اپنا خآص لطف و کرم فرمائیں آپ سب کے رزق میں جان میں مال میں برکت ہو آپ کو کبھی کسی کا محتاج نا ہونا پڑے
03325361922 ya hamara easy paisa number jitna ho saka utna dain malik ki rah ma taka ka ap ki waja sa kisse bhala ho sakta jizakAllah

15/10/2023

اسلام علیکم امید ہے تمام احباب خیریت سے ہوں گے سب دوستوں سے گَزارش ہے ملک پاکستان کہ معاشی حلات بہت خراب ہے بہت سے سفید پوش لوگوں کہ حالات ایسے ہیں کے ان کے ایک وقت کا کھانا بھی میسر نہین اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھین اور ان کی مدد کریں اور ہمارے ساتھ تعاون کریں آپ کا دیا ہوا ایک پیسا بھی کسی غریب ضرورت مند کے گھر میں خشیاں لانے کا سبب بن سکتا ہے جزاک اللہ خیر

Address

Islamabad

Telephone

+923125049171

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share