Residents Welfare Association Islamabad

Residents Welfare Association Islamabad The objective of the Resident Welfare Association is to address the problems faced by the residents of MPCHS in a systematic manner.
(1)

MPCHS has 4 main sectors namely Multi gardens B17, Islambad Gardens E11, ROS, Telegardens F17

18/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کل بروز ہفتہ، 19 ستمبر 2026، MPCHS کے انتخابات برائے 2026 ہوں گے۔

تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک F-9 پارک، گیٹ نمبر 4 ضرور تشریف لائیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔

براہِ کرم اصل شناختی کارڈ اور اصل الاٹمنٹ لیٹر اپنے ہمراہ ضرور لائیں۔

تمام سیکٹرز سے F-9 پارک تک ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

آئیں، بھرپور شرکت کریں اور اپنے ووٹ کے ذریعے اپنی آواز کا اظہار کریں۔ 🤝

آپ کا ووٹ، آپ کی آواز!

الحمدللہ، ٹیلی گارڈنز، F-17 میں RWA کے ایگزیکٹو ممبران رشید خان صاحب، سعید صاحب اور بلال صاحب نے جمعہ کی نماز کے بعد مسج...
18/09/2026

الحمدللہ، ٹیلی گارڈنز، F-17 میں RWA کے ایگزیکٹو ممبران رشید خان صاحب، سعید صاحب اور بلال صاحب نے جمعہ کی نماز کے بعد مسجد کے باہر ووٹرز سے ملاقات کی اور انہیں 19 ستمبر کے انتخابات میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کی ترغیب دی۔

تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ 19 ستمبر کو ضرور تشریف لائیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔ 🤝

18/09/2026

*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اختر صدیق صاحب کی والدہ صاحبہ قضائے الہیٰ سے وفات پا گئیں ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 18 ستمبر 2026 بعد نمازِ جمعتہ المبارک (1:15) جامع مسجد عطاء اللہ بلاک ڈی میں ادا کی جائے گی۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

برائے رابطہ:03235896713. گلی نمبر 18 مکان نمبر 449 بلاک ڈی بی سترہ اسلام آباد تدفین بلاک F قبرستان میں ہوگی

السلام علیکم،الحمدللہ، آج کی گھر گھر انتخابی مہم کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔ مہم کا آغاز نمازِ عصر کے بعد ہوا اور مغرب تک...
17/09/2026

السلام علیکم،

الحمدللہ، آج کی گھر گھر انتخابی مہم کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔ مہم کا آغاز نمازِ عصر کے بعد ہوا اور مغرب تک جاری رہی۔ اس کے بعد نمازِ مغرب کے بعد سے عشاء سے پہلے تک مہم جاری رہی، اور پھر نمازِ عشاء کے بعد دوبارہ مہم شروع کی گئی جو ابھی اختتام پذیر ہوئی ہے۔

تمام رہائشیوں کا تعاون قابلِ تحسین ہے۔

ان شاء اللہ کل بھی نمازِ عصر کے بعد مہم جاری رہے گی، جبکہ کل نمازِ عصر کے بعد کیمپ آفس کا افتتاح بھی ہوگا۔

اگر ہماری ٹیم ابھی تک آپ تک نہیں پہنچ سکی تو آپ ہمارے کیمپ آفس تشریف لا کر اپنی ووٹر لسٹ، ووٹ نمبر اور الیکشن ڈے ٹرانسپورٹ سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

شکریہ

عفان خان

الحمدللہ، ٹیلی گارڈنز، F-17 میں RWA کے ایگزیکٹو ممبر سعید صاحب کی قیادت میں ڈور ٹو ڈور مہم جاری ہے، جہاں اہلِ علاقہ سے م...
17/09/2026

الحمدللہ، ٹیلی گارڈنز، F-17 میں RWA کے ایگزیکٹو ممبر سعید صاحب کی قیادت میں ڈور ٹو ڈور مہم جاری ہے، جہاں اہلِ علاقہ سے ملاقاتیں کرکے انہیں 19 ستمبر 2026 کے انتخابات میں بھرپور شرکت اور اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔

تمام معزز ممبران سے گزارش ہے کہ 19 ستمبر کو ضرور تشریف لائیں اور اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں۔ 🤝

آپ کا ووٹ، آپ کی آواز!

Pink Bus Routes Islamabad
17/09/2026

Pink Bus Routes Islamabad

15/09/2026

🍽️ بلاک B، B-17 میں عشائیہ

الحمدللہ، بلاک B، B-17 میں ملک ضیاء صاحب (انمول اسٹیٹ) کی جانب سے ان کی رہائش گاہ پر ملٹی فاؤنڈر گروپ اور ریذیڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن (لالی گروپ) کے مشترکہ پینل کے امیدواران برائے مینجمنٹ کمیٹی، MPCHS انتخابات 2026 کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر معزز احباب نے 19 ستمبر کی پولنگ کے حوالے سے بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کیا اور مشترکہ پینل پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ تمام شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ہمراہ پولنگ کے دن بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔

ان شاء اللہ، 19 ستمبر کو ملٹی فاؤنڈر گروپ اور ریذیڈنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن (لالی گروپ) کا مشترکہ پینل کامیاب ہوگا اور MPCHS کی ترقی، بہتری اور تمام ممبران کے مفادات کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گا۔ 🤝
مل کر ایک بہتر MPCHS کی جانب!

Please assist if you can
15/09/2026

Please assist if you can

15/09/2026

Address

Office # 08, Plot #23, Sapphire Arcade MR 1A, Block B, Multi Gardens B-17 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Residents Welfare Association Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Residents Welfare Association Islamabad:

Shortcuts

Share