Chak Youth wing

Chak Youth wing چک برادری بھارہ کہو اسلام آباد کی نمائندگی کے لیئے بنایا گیا پیج ہے۔۔

مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر منتخب کردہ یوتھ کونسلر یونین کونسل 5 بھارہ کہو اسلام آباد جناب انضمام الحق چک صاحب ۔۔
سرپرست اعلیٰ چک یوتھ ونگ جناب عبدالحمید چک صاحب۔۔
صدر چک یوتھ ونگ بھارہ کہو جناب انعام الحق چک صاحب۔۔
نائب صدر جناب احتشام الحق چک صاحب ، اور جناب محمّد نصیر صاحب۔۔
جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ جناب نوید چک صاحب۔۔
ڈپٹی جنرل سیکرٹری حمزہ علی چک ، اُسامہ وحید چک صاحب۔
فنانس سیکرٹری یوتھ ونگ جناب عبد

الحسیب چک صاحب ، اور عبدالواحد چک صاحب۔۔
کمیونیکیشن سیکرٹری یوتھ ونگ خرّم رسول چک صاحب۔۔

منجانب: سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر محمّد عمر سلہریا۔۔

16/01/2026

اسلام آباد ۔۔!
آل پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کے بہترین بلّے باز ، فرزندِ کشمیر ، فخرِ بہارہ کہو حمزہ چک اور ٹی ایف اسپورٹس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔۔
حمزہ چک اب ٹی ایف اسپورٹس برانڈ کے بلے کے ساتھ کھیلنے کے بھی پیسے لیں گے ، سالانہ لاکھوں روپے کا معاہدہ آج اسلام آباد میں ایک نجی تقریب میں طے پاگیا۔
بہت بہت مبارک ہو حمزہ چک..!
منجانب: چک یوتھ ونگ .

16/01/2026

خبر غم !
مرحوم الحاج خانی زمان چک صاحب کے درینہ دوست خواجہ نذیر صاحب بانڈی چکّاں والے مختصر علالت کے بعد رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ، اللّٰہ ربّ العزّت مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین ، مرحوم انتہائ نفیس شخصیت کے مالک انسان تھے ، اُنکی وفات یقیناً ہمارے لئے دُکھ کا باعث ہے ۔
اللّٰہ ربّ العزّت مرحوم کو جنتوں کا امین بنائے ۔
الٰہی آمین۔

بہارہ کہو ۔۔! وزیرِ تعلیم آزاد کشمیر جناب دیوان علی خان چغتائی صاحب کی مرحوم سیاسی و سماجی شخصیت الحاج خانی زمان چک صاحب...
07/12/2025

بہارہ کہو ۔۔!
وزیرِ تعلیم آزاد کشمیر جناب دیوان علی خان چغتائی صاحب کی مرحوم سیاسی و سماجی شخصیت الحاج خانی زمان چک صاحب کی رہائشگاہ آمد۔
اُنکے ہمراہ چیئرمین ضلع کونسل جہلم ویلی طیّب منظور کیانی بھی موجود۔
ٹھیکدار الحاج غُلام حسین چک صاحب ، ٹھیکدار عبدالحمید چک صاحب ، انعام الحق چک صاحب ، ٹھیکدار آصف رحمان چک صاحب سے ملاقات۔
مرحوم ٹھیکدار عبدالرحمن چک صاحب کی وفات پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا اور درجات بُلندی کے لئے فاتحہ خوانی اور دعا کی ۔

آزاد کشمیر کی موجودہ اور بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال پر گفت و شنید کی ، آمدہ عام انتخابات کے حوالے مفصّل سیاسی حکمت عملی پر آراء کا اظہار خیال کیا۔

#ایڈمن۔

11 جولائی: الحاج خانی زمان چک صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا ، اللّٰہ ربّ العزّت کامِل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس...
11/07/2025

11 جولائی:
الحاج خانی زمان چک صاحب کو ہم سے بچھڑے ایک سال گزر گیا ، اللّٰہ ربّ العزّت کامِل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔

تمام احباب ایک مرتبہ انفرادی فاتحہ خوانی کر لیں ۔

بہارہ کہو..!چک یوتھ ونگ اور چک ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مشترکہ طور پر مشکل کی اس گھڑی میں افواجِ پاکستان ، سول اور عسکری ڈیفن...
09/05/2025

بہارہ کہو..!
چک یوتھ ونگ اور چک ویلفیئر فاؤنڈیشن کا مشترکہ طور پر مشکل کی اس گھڑی میں افواجِ پاکستان ، سول اور عسکری ڈیفنس ادارہ جات کے لئے اظہارِ یکجحتی اور ہر دم ہمہ تن گوش دعا گزار ہونے کا اعلامیہ جاری۔

چک یوتھ ونگ انتظامیہ کی جانب سے اپنے نوجوانان جن میں بصیر احمد چک ، اسد شریف چک ، انیس الاسلام چک ، صغیر احمد چک کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے مُشکِل گھڑی اور حالت جنگ میں خود کو مرد آہن ثابت کرتے ہوۓ فرنٹ بارڈر لائن پر اپنی خدمات پیش کیں ۔۔
اِس سے قبل بھی بیشتر ایسے مقامات پر دشمن کے سامنے سینہ سپر ان مجاہدین نے نڈر اور بےباک انداز میں مملکتِ خداداد کی نظریاتی سرحدوں کی رکھوالی کرتے ہوۓ ہمیشہ خود کو دشمن کی آنکھ میں خوف کی علامت ثابت کیا۔
چک یوتھ ونگ ان تمام اپنے مجاہدین کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کرتی ہے اور ہمیشہ انکے لیے دعاگو رہی گی۔

منجانب: انتظامیہ چک یوتھ ونگ

Address

St#5
Islamabad
45400

Telephone

+923181513067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak Youth wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chak Youth wing:

Share