05/10/2026
گرجیزئی درانی فلاحی تنظیم (رجسٹرڈ)
کوئٹہ ایرپورٹ روڈ سنگین ہاوسنگ سکیم
درانی ہاؤس
کل بتاریخ 4 اکتوبر 2026 بروز اتوار گرجیزئی درانی فلاحی تنظیم (رجسٹرڈ) کے بانی اور (CEO) ایم اے درانی کے طرف سے گرجیزئی درانی فلاحی تنظیم رابطہ و جرگہ کمیٹیوں کے معزز ممبر اور اقراء الامداد ہائی اسکول افغان روڈ پشتون باغ کے پرنسپل جناب مفتی عنایت اللہ درانی صاحب اور اھل سنت والجماعت کے خادم، جید عالم، جبل نور اسکیم جامع مسجد عائشہ کی خطیب و امام جناب حضرت مولانا مفتی کلیم اللہ حیدری صاحب مقدس عمرہ کی ادائیگی کے واپسے پر دعوت کا اہتمام کیا تھا، دعوت میں گرجیزئی درانی قبیلے کی معزز مشر جناب حاجی محمد حنیف درانی، گرجیزئی درانی فلاحی تنظیم رابطہ و جرگہ کمیٹیوں کے معزز ممبران جناب مشر خدائیداد لالا درانی، جناب حاجی نور محمد درانی UKA مال کے جنرل منیجر، جناب احمد شاہ درانی، جناب اخندزادہ ولی محمد درانی، جناب عبدالطیف درانی، جناب امان اللہ درانی، جناب مولوی فیض اللہ درانی، جناب اللہ نور درانی، جناب مفتی ظہوراللہ درانی، جناب نور محمد درانی، پشین سے جناب ملا نعمت اللہ درانی اور جناب مولوی محمد سلیم درانی بھی مدعو کیا تھا۔
جناب ایم اے درانی نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا گیا اور مہمانوں کےلئے عشائیہ کا پر تکلف اہتمام کیا۔
سب عزیزوں نے آپس میں حال احوال کیا اور کچھ مسائل پر تفصیلی بحث و گفتگو کیا۔
مہمانوں نے دعوت دینے اور رات کا کھانا فراہم کرنے پر جناب ایم اے درانی کا شکریہ ادا کیا۔
دعائیہ کے ساتھ تقریب کا اختتام ہوا۔
🌳میڈیا سیل🌳