09/02/2026
جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ورکنگ کمیٹی کے معزز رکن ہیڈ ماسٹر ملک شفیع اللہ جنجوعہ کی الودائی تقریب میں بھرپور شرکت۔۔۔۔۔۔۔ہیڈ ماسٹر ملک شفیع اللہ جنجوعہ کے اعزاز میں سکول کونسل گورنمنٹ ہائی سکول شیخ اباد۔ سٹاف اور مقامی لوگوں کی طرف سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ہیڈ ماسٹر ملک شفیع اللہ کی ادارے کے لیے خدمات کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔۔تقریب میں جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے عہدے داران نے بھرپور شرکت کی۔ہیڈماسٹر صاحب کو پھولوں کی مالاں پہنائ گیں اور مختلف قسم کے گفٹ دیے گئے آخر میں ہیڈ ماسٹر صاحب کی دراز عمری۔صحت تندرستگی اور کامیابی کے لیے دعا کی گی