24/10/2026
❤️ ایک بیٹی کی تعلیم بچانے میں مدد کریں!
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کی ایک طالبہ کو اپنی سمسٹر فیس جمع کروانے کے لیے 80 ہزار روپے کی ضرورت ہے۔
صاحبِ استطاعت افراد سے اپیل ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں۔ آپ کے چند سو روپے بھی کسی کے تعلیمی مستقبل کو بچانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
💳 UBL bank
Account number. 0418333036211
IBAN
PK60UNIL0109000333036211
🤲 آئیے، مل کر اس طالبہ کی تعلیم جاری رکھنے میں مدد کریں۔ آپ کا تعاون کسی کا خواب ٹوٹنے سے بچا سکتا ہے۔ ❤️
اپکا ایک ایک روپیہ ہم بطور امانت اس بہن کو پہنچائیں گے۔
شکریہ