Hope And Happiness Welfare Association

Hope And Happiness Welfare Association HOPE & HAPPINESS WELFARE ASSOCIATON had been providing legal assistance to the needy people. HOPE & HAPPINESS WELFARE ASSOCIATION is all about.

HOPE AND HAPPINESS WELFARE ASSOCIATION is providing Basic Education for Poor Child, Basic Health for Every One, Legal Consultancy, Women, Youth & Skill Development and Social Reform. HOPE & HAPPINESS WELFARE ASSOCIATON is a non political, non-governmental and non profitable organization, which helps the poor and needy people of the society without any discrimination of cast, creed, s*x and colour.

HOPE & HAPPINESS WELFARE ASSOCIATON is focusing on Basic Education & Basic Health.Our main objective includes providing Basic Education for Poor Child, Basic Health for Every One, Legal Consultancy, Women, Youth & Skill Development and Social Reform. A hope, a light, and a starter. Our secondary goals are Women Welfare, Human Rights, Drug Addiction, Child Labor, Detained in Jails/ Police Excesses, Domestic Crime, Child Abuse, and providing Special Care and help to the special people. Also emphasizing to provide Medical Assistance, Education, Legal Aid, Vocational Training etc. to the neediest people

ہوپ اینڈ ہیپینس ویلفیئر ایسوسی ایشن حیدرآباد  کی طرف سے پاکستانی عوام کو یوم آزادی مبارک ہو۔-->"Because Happiness Inspir...
14/08/2025

ہوپ اینڈ ہیپینس ویلفیئر ایسوسی ایشن حیدرآباد
کی طرف سے پاکستانی عوام کو یوم آزادی مبارک ہو۔

-->"Because Happiness Inspires Hope"

ہوپ اینڈ ہیپینس ویلفیئر ایسوسی ایشن حیدرآباد  کی طرف سے پاکستانی عوام کو یوم آزادی مبارک ہو۔-->"Because Happiness Inspir...
05/08/2025

ہوپ اینڈ ہیپینس ویلفیئر ایسوسی ایشن حیدرآباد
کی طرف سے پاکستانی عوام کو یوم آزادی مبارک ہو۔

-->"Because Happiness Inspires Hope"

15/03/2025

السلام علیکم آج 14 رمضان المبارک ہے۔
مقامی یتیم خانے میں جناب آصف علی خانزادہ (بانی امید اور خوشی ویلفیئر ایسوسی ایشن) کی والدہ محترمہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔

ہمایوں آصف خانزادہ
(نائب صدر)
جناب حماد علی خانزادہ
خالد خان زئی صاحب
عامر لاشاری صاحب
اورنگزیب خانزادہ صاحب
ہمارے ساتھ تھے۔ اور آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں
اپنی اور اپنے پیاروں کی آخرت سنواریں، صدقہ جاریہ دیں
نوٹ۔
یہ تصاویر صرف اور صرف
ادارے کی سماجی کاوشوں اور معاشرے کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنے کے لئے شائع کی جارہی ہیں
تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو نیکی کے اس کام کی طرف راغب کیا جائے۔

السلام علیکم آج 14 رمضان المبارک ہے۔ مقامی یتیم خانے میں جناب آصف علی خانزادہ (بانی امید اور خوشی ویلفیئر ایسوسی ایشن) ک...
15/03/2025

السلام علیکم آج 14 رمضان المبارک ہے۔
مقامی یتیم خانے میں جناب آصف علی خانزادہ (بانی امید اور خوشی ویلفیئر ایسوسی ایشن) کی والدہ محترمہ محترمہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی گئی۔

ہمایوں آصف خانزادہ
(نائب صدر)
جناب حماد علی خانزادہ
خالد خان زئی صاحب
عامر لاشاری صاحب
اورنگزیب خانزادہ صاحب
ہمارے ساتھ تھے۔ اور آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں
اپنی اور اپنے پیاروں کی آخرت سنواریں، صدقہ جاریہ دیں
نوٹ۔
یہ تصاویر صرف اور صرف
ادارے کی سماجی کاوشوں اور معاشرے کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنے کے لئے شائع کی جارہی ہیں
تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو نیکی کے اس کام کی طرف راغب کیا جائے۔

13/03/2025
الحمدللہ اس رمضان میں بھی ہم نے ان سفید پوش لوگوں کی مدد کی جو مانگتے نہیں ہیں بنا تصویریں نکالے سامان دیا مہنگائی کی وج...
12/03/2025

الحمدللہ اس رمضان میں بھی ہم نے ان سفید پوش لوگوں کی مدد کی جو مانگتے نہیں ہیں بنا تصویریں نکالے سامان دیا مہنگائی کی وجہ سے بہت سے لوگ پریشان ہیں

۔میں شکر گزار ہوں جو لوگ ہمارے ادارے کو سپورٹ کرتے ہیں
نوٹ۔
یہ تصاویر صرف اور صرف ادارے کی سماجی کاوشوں اور معاشرے کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنے کے لئے شائع کی جارہی ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو نیکی کے اس کام کی طرف راغب کیا جائے۔

اللہ کی رضا کے لئے اللہ ان سب کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین اسکا اجر اس دنیا میں اور آخرت میں بھی ملے گا ان شاءاللہ اللہ قبول فرمائے آمین

ہماری کوشش آپکا ساتھ رہا تو ہم اسی طرح لوگوں کی مدد کرتے رہیں گے میں ان سب کا شکریہ جس نے اس نیک کام میں ساتھ دیا جزاک اللّہ خیر اور اپنی ٹیم کا شکریہ.
Present of Hope and Happiness walfere Association
Asif Khanzada
Humayoun Khanzada
Vice president

Consider this.
11/03/2025

Consider this.

Address

Near Gangra Mori Mirpurkhas Road, Bhatti Road
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope And Happiness Welfare Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hope And Happiness Welfare Association:

Share