BLOOD BANK Hyderabad

BLOOD BANK Hyderabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BLOOD BANK Hyderabad, Nonprofit Organization, Hyderabad.

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"ایک نہایت اہم اور فو...
05/04/2026

السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"
ایک نہایت اہم اور فوری اپیل:
ہمارے عزیز دوست فیصل راجپوت کے والد محترم اس وقت شدید علیل ہیں اور صحت اسپتال، لطیف آباد، حیدرآباد میں زیرِ علاج ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق انہیں فوری طور پر B+ یا O+ بلڈ کی اشد ضرورت ہے۔
آپ تمام مخیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر آپ کا بلڈ گروپ مذکورہ ہو، یا آپ کسی ایسے فرد کو جانتے ہوں جو مدد کر سکتا ہو، تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں اور ایک قیمتی جان بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔
📞 رابطہ نمبر:
0307-3178790
0310-3207855
اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین 🤲

Address

Hyderabad
78500

Telephone

+923103207855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BLOOD BANK Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share