IQ-RK Welfare Trust

IQ-RK Welfare Trust سفید پوش کی خدمت کرنا ہمارا فرض ہے��

السلام علیکم اس ماہ رمضان میں ہماری ٹیم نے راشن کے بیگ تقسیم کرنے کا سوچا ہے۔ ہم اس نیک کام کے لیے ڈونیشن لے رہے ہیں اگر...
02/03/2025

السلام علیکم
اس ماہ رمضان میں ہماری ٹیم نے راشن کے بیگ تقسیم کرنے کا سوچا ہے۔
ہم اس نیک کام کے لیے ڈونیشن لے رہے ہیں اگر اپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں اگر اپ کوئی جنرل سامان دینا چاہتے ہیں جیسے کہ چینی اٹا چاول گھی دینا چاہتے ہیں یا پھر اپ پیمنٹ دینا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اپ بھی اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اپ کے صرف 10 روپے بھی کسی ضرورت مند کے کام آ سکتے ہیں ائیں ہمارا ساتھ دیں اس نیک کام میں ❤️🤝
مزید معلومات کے لیے ہمارے دیے ہوئے واٹس ایپ نمبر پہ ہم سے رابطہ کریں
Whatsapp Number: +92-313-3088226

Donation Now 👇👇
Account Number:
03133088226
*Easypaisa*


اسلام علیکم نمستا 🤝💕 ہم اس فاؤنڈیشن کے ذریعے تعلیم اور صحت کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارا بھرپور...
30/01/2025

اسلام علیکم
نمستا 🤝💕
ہم اس فاؤنڈیشن کے ذریعے تعلیم اور صحت کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارا بھرپور ساتھ دیں گے۔ آپ کی طرف سے صرف 100 روپے بھی کسی کے کام آسکتے ہیں۔
ہم ضلع جامشورو کے ایک گاؤں میں گئے جہاں مقامی لوگوں نے ہمیں بتایا کہ یہاں کچھ بیماریاں ہیں اور وہاں کچھ طلباء تھے جنہوں نے ہمیں بتایا کہ ہمیں یہاں ایک لائبریری کی سخت ضرورت ہے۔
تو یہ سب دیکھ کر ہم نے فیصلہ کیا کہ پہلے ہم وہاں میڈیکل کیمپ لگائیں گے اور اس کے بعد وہاں کے طلباء کے لیے ایک لائبریری قائم کریں گے۔
لہذا ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری فاؤنڈیشن کو سپورٹ کریں گے اور جتنا ممکن ہو سکے عطیہ کریں گے تاکہ ہم ان کی ضروریات کو پورا کر سکیں۔❤️

Asslam o Alakum Namasta 🤝💕 We Want To Work For Education And Health Through This Foundation And We Hope You Will Support...
30/01/2025

Asslam o Alakum
Namasta 🤝💕
We Want To Work For Education And Health Through This Foundation And We Hope You Will Support Us Fully. Even Just 100 Rupees From You Can Be Of Use To Someone.
We Went To A Village In Jamshoro District Where The Locals Told Us That There Were Some Diseases Here And There Were Some Students Who Told Us That We Badly Need A Library Here
So After Seeing All This We Have Decided That We Will First Set Up A Medical Camp There And After That We Will Establish A Library For The Students There.
So We Hope You Will Support Our Foundation And Donate As Much As Possible So That We Can Meet Their Needs.❤️

16/01/2025

اؤ اپ بھی ہمارے فاؤنڈیشن کے ذریعے غریبوں کی مدد کریں 🤝
اپ ہمیں ڈونیشن کے لیے اٹا، چینی ،چاول ،دال ،گرم کپڑے یا پھر پیسے دے سکتے ہیں 💕
ہم اپ کا دیا ہوا ڈونیشن ضرورت مند لوگوں تک پہنچائیں گے 🤝
اؤ اپ بھی اس مشکل وقت میں سفید پوش لوگوں کی مدد کریں ہمارا ساتھ دیں۔ اپ کے 10 روپے بھی کسی کے کام ا سکتے ہیں 🤝❤️
اگر اپ ہمیں راشن دینا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دیے ہوئے واٹس ایپ نمبر پہ ہم سے رابطہ کریں یا پھر اپ ڈونیشن کے طور پہ پیسے دینا چاہتے ہیں تو ہمارے نیچے دیے ہوئے ایزی پیس اکاؤنٹ میں اپ ہمیں پیسے سینڈ کر سکتے ہیں۔🤝💕
ہم تمام دوستوں سے درخواست کرتے ہیں اپ سے جتنا ہو سکے اس فاؤنڈیشن کے تھرو ضرورت مند لوگوں کی مدد کریں🙏💕
Whatsapp No: +92-313-3088226
Whatsapp Link 🔗 👇

https://wa.me/message/KHUXIINPTMOOC1

Location Hyderabad Sindh Pak

Easypaisa Acc
Acc No: +92-313-3088226
Acc Name: Rakesh Kumar

اؤ اپ بھی ہمارے ساتھ سفید پوش لوگوں کی مدد کریں🤝اج کے جو حالات ہیں ہمارے ملک میں اس حالات میں ہم سب کو مل کے سفید پوش لو...
07/01/2025

اؤ اپ بھی ہمارے ساتھ سفید پوش لوگوں کی مدد کریں🤝

اج کے جو حالات ہیں ہمارے ملک میں اس حالات میں ہم سب کو مل کے سفید پوش لوگوں کی مدد کرنی چاہیے۔

اپ کے 10 روپے بھی کسی کے کام ا سکتے ہیں 💯

اگر اپ بھی اس نیک کام میں سفید پوش لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے دیے ہوئے واٹس ایپ نمبر پہ ہم سے رابطہ کریں۔

اپ ہمیں چینی،اٹا،دال،چاول یا پھر گرم کپڑے یا پھر پیسے بھی ہمیں دے سکتے ہیں ۔

تاکہ ہم اپ کے دیا ہوا سامان اور اپ کی رقم ان سفید پوش لوگوں تک پہنچا سکیں💕

ہم امید کرتے ہیں اپ ہماری ٹیم کے ساتھ تعاون کریں گے اور اپ بھی سفید پوش لوگوں کی مدد کریں گے🤝💕

تمام دوستوں سے ایک درخواست کی جاتی ہے یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہم بہت سارے ضرورت مند لوگوں کی مدد کر سکیں۔

ایسے لوگ بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں جن کو اس حالت میں ان سب چیزوں کی ضرورت ہے💕

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad
77100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IQ-RK Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share