03/09/2026
📢 **حیدرآباد کے نوجوانوں اور حقدار امیدواروں کی آواز*! 📢*
*حیدرآباد انسٹیٹیوٹ فار ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ سائنسز (HITMS) کوہسار میں گزشتہ 3 سالوں (2024 سے 2026) کے دوران ہونے والی سیاسی، سفارشی اور غیر قانونی بھرتیاں فوری کالعدم قرار دی جائیں*! ❌
🛑 *کیا میرٹ صرف غریب کے لیے ہے*؟
*وفاقی یونیورسٹی HITMS حیدرآباد میں قابلیت، ٹیسٹ اور انٹرویو کو بالائے طاق رکھ کر، چور دروازے سے سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر براہِ راست (Direct) بھرتیاں کی گئیں، جس سے حیدرآباد کے باصلاحیت اور ڈگری ہولڈر نوجوانوں کا حق مارا گیا ہے*۔
🌐 | | |