AlKhidmat Foundation Hyderabad

AlKhidmat Foundation Hyderabad AlKhidmat Hyderabad is an Organization which Helps the Peoples.

21/09/2026

محترم محمد یوسف صاحب
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ
حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد کے واٹر فلٹر یشن پلانٹ کے دورے کے موقع پر اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے



Turn your skills into real-world experience. 🚀AM Energy Solutions is offering paid internship opportunities exclusively ...
13/09/2026

Turn your skills into real-world experience. 🚀

AM Energy Solutions is offering paid internship opportunities exclusively for Bano Qabil students from all programs. A valuable opportunity to gain practical exposure, develop professional skills, and take the next step toward your career.

سینٹرل جیل حیدرآباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے 2 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، اسیران کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا11 ستم...
11/09/2026

سینٹرل جیل حیدرآباد میں الخدمت فاؤنڈیشن کے 2 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، اسیران کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا
11 ستمبر 2026ء
حیدرآباد
الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد کے تحت سینٹرل جیل حیدرآباد میں اسیران اور جیل عملے کے لیے 2 جدید واٹر فلٹریشن پلانٹس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ اس کا مقصد جیل کے اندر صاف پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی حافظ طاہر مجید امیر جماعت اسلامی حیدرآباد صوبائی وزیر برائے جیل خانہ جات علی حسن زرداری، آئی جی جیل خانہ جات فدا حسین مستوئی، اور نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن سندھ سید محمد یونس تھے، جنہوں نے مشترکہ طور پر ربن کاٹ کر واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر شہاب الدین صدیقی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل حیدرآباد،نعیم عباسی صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد،ظہیر الدین شیخ ناظم زون شمالی اور احمد شیر لودھی بھی ان کے ہمراہ تھے
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر جیل خانی جات علی حسن زرداری نے الخدمت فاؤنڈیشن کی فلاحی خدمات کی سراہا انہوں نے کہا کہ جیلوں میں بند اسیران بھی بنیادی انسانی حقوق کے حقدار ہیں اور صاف پانی کی فراہمی ایک عظیم انسانی خدمت ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات الخدمت کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور مستقبل میں بھی ایسے فلاحی منصوبوں میں مکمل تعاون جاری رکھے گا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ طاہر مجید نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن بلاتفریقِ رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ سینٹرل جیل حیدرآباد میں 2 واٹر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب سے ہزاروں اسیران کو نہ صرف پینے کا صاف پانی میسر آئے گا بلکہ وہ پانی سے پیدا ہونے والی متعدد بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے۔
تقریب کے اختتام پر جیل انتظامیہ نے الخدمت فاؤنڈیشن کے عہدیداران کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ رفاہی اداروں کے تعاون سے جیل میں اسیران کی فلاح و بہبود کے مزید منصوبے مکمل کیے جائیں گے۔

Celebrating the next generation of digital marketing professionals.Our Bano Qabil Hyderabad students are gaining valuabl...
10/09/2026

Celebrating the next generation of digital marketing professionals.

Our Bano Qabil Hyderabad students are gaining valuable internship experience, putting their skills into practice and taking meaningful steps toward building successful careers in the digital industry.

WE ARE HIRING!Position: Clean Water SupervisorAlkhidmat Foundation Hyderabad is looking for a Clean Water Supervisor to ...
08/09/2026

WE ARE HIRING!

Position: Clean Water Supervisor

Alkhidmat Foundation Hyderabad is looking for a Clean Water Supervisor to manage and supervise Water Filtration Plants across District Hyderabad.

Send your CV:
[email protected]

Apply Now & Be Part of Alkhidmat Foundation!

We Are Hiring!Alkhidmat Foundation Hyderabad is hiring for the position of Donation Box Officer.📌 Last Date: 12 Septembe...
06/09/2026

We Are Hiring!

Alkhidmat Foundation Hyderabad is hiring for the position of Donation Box Officer.

📌 Last Date: 12 September 2026
📩 Submit your CV: [email protected]

Apply now and become part of the Alkhidmat team!

Turning Digital Skills into Career Opportunities!BanoQabil Hyderabad collaborates with VMAKER HOST to provide aspiring p...
29/08/2026

Turning Digital Skills into Career Opportunities!

BanoQabil Hyderabad collaborates with VMAKER HOST to provide aspiring professionals with valuable Digital Marketing Internship opportunities and practical industry exposure.

📩 Apply now and take your first step toward a career in Digital Marketing.

Learn. Grow. Get Industry Exposure!BanoQabil Hyderabad joins hands with HostWP.io to create new opportunities for studen...
29/08/2026

Learn. Grow. Get Industry Exposure!

BanoQabil Hyderabad joins hands with HostWP.io to create new opportunities for students through Digital Marketing Internships, helping them gain practical skills and professional experience.

📩 Take the next step toward your digital career. Apply now!

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآبادالخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیرِ اہتمام میٹرک میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کے اعز...
29/08/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع حیدرآباد
الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد کے زیرِ اہتمام میٹرک میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں شاندار تقریب، لیپ ٹاپ اور ایوارڈز تقسیم
حیدرآباد
الخدمت فاؤنڈیشن جامعہ اسلامیہ کیمپس اور جامعہ اسلامیہ ہائی اسکول کے زیرِ اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کی حوصلہ افزائی کے لیے الخدمت سیکریٹریٹ حیدرآباد میں ایک پروقار تقریب تقسیم کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا بنیادی مقصد تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی ہونہار طالبات کی محنت کو سراہنا اور ان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھنا تھا۔تقریب میں تعلیم اور سماجی شعبے سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے خصوصاً شرکت کی جن میں مومنا مسرت شاہ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایلمنٹری اینڈ ہائر سیکنڈری اسکول حیدرآباد)، نعیم عباسی (صدر الخدمت فاؤنڈیشن حیدرآباد)، ڈاکٹر حسن راشد شامل . ماسٹر ٹرینر سر احسان ۔ڈاکٹر محسن اور اسلم قریشی بھی موجود تھے
میٹرک امتحانات میں A-1 گریڈ اور اعلیٰ پوزیشنز حاصل کرنے والی 5 ہونہار طالبات کی جدید تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے لیپ ٹاپس بطور انعام پیش کیے گئے۔جبکہ A گریڈ حاصل کر کے ادارے کا نام روشن کرنے والی دیگر طالبات میں بھی بالترتیب خصوصی ایوارڈزتقسیم کی گئیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مومنا مسرت شاہ اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن نعیم عباسی نے کامیاب طالبات، ان کے والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔مقررین نے کہا کہ طالبات کی یہ شاندار کامیابی جامعہ اسلامیہ ہائی اسکول کے اساتذہ کی انتھک محنت، معیاری تعلیم اور طالبات کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ موجودہ دور میں دورِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم کا حصول وقت کی اہم ضرورت ہے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کا یہ عزم ہے کہ وہ تعلیمی میدان میں کسی بھی ہونہار طالب علم کی راہ میں مالی یا وسائل کی رکاوٹ نہیں بننے دے گی اور ایسے تمام طلبہ و طالبات کی سرپرستی جاری رکھے گی۔تقریب کے اختتام پر تمام مہمانانِ گرامی اور مکتبِ فکر کی شخصیات نے پوزیشن ہولڈر طالبات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اس عزم کو دہرایا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

26/08/2026

Address

AlKhidmat Secretariat, Shah Makki Road Hyderabad
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhidmat Foundation Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AlKhidmat Foundation Hyderabad:

Shortcuts

Share