06/02/2026
*بفیضان نظر سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں مدظلہ العالی* ♥️♥️
04 فروری 2026 بروز بدھ بعد نماز عشاء سالانہ سلیکشن اجلاس (روحانی طلبہ جماعت برانچ محمدی ٹاؤن فردوس کالونی حیدرآباد) مرکز جامعہ عربیہ طاھریہ حیدرآباد میں منعقد ہوا جس میں خصوصی شرکت مرکزی معاون خلیفہ محی الدین طاہری صاحب نے کی اور روحانی طلبہ جماعت ضلع حیدرآباد کے عہدیداران و ممبران نے سالانہ سلیکشن کی۔
سال 2026 میں نو منتخب ہونے والے عہدیداران و ممبران کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
صدر: محمد جہانگیر طاہری
نائب صدر: ارسلان طاہری
جنرل سیکرٹری: محمد بلال طاہر طاہری
جوائنٹ سیکریٹری: اطہر طاہری
فنانس سیکرٹری: زاہد بھٹی طاہری
پریس سیکریٹری: طارق اسلم طاہری
آڈیٹر: محمد عاقب طاہری
آفس سیکریٹری: ریاض طاہری
منتخب ہوئے
امید کرتے ہیں تمامی عہدیداران و ممبران جماعت کی ترویج و اشاعت کے لئے ہمیشہ کوشاں رہینگے۔
*محمد بلال طاہر طاہری*
*جنرل سیکرٹری*
*روحانی طلبہ جماعت برانچ محمدی ٹاؤن فردوس کالونی حیدرآباد*