10/02/2025
اظہار مذمت
ینگ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن یونٹ لمس کی جانب سے وائی پی اے کوہسار ہسپتال حیدرآباد کے جنرل سیکریٹری محمد سلیم بھائی کے خلاف سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی گمراہ کن بے بنیاد اور جھوٹی خبروں اور ان کے ذریعے محمد سلیم بھائی کی کردار کشی کی گھٹیا حرکتوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور ان سازشی شرپسند عناصر کو متنبہ کرتے ہیں کہ۔وہ اس گھٹیا عمل سے باز آجائیں بصورت دیگر ینگ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن اپنے جنرل سیکریٹری کے دفاع کا حق رکھتے ہیں اور اس ضمن میں تمام جمہوری اور قانونی راستے اختیار کرتے ہوئے ان شرپسندوں کا ہر فارم پر گھیراؤ کیا جائے گا۔
ینگ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن یونٹ لمس