The Senior Citizens Organization Pakistan - Reg

The Senior Citizens Organization Pakistan - Reg Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Senior Citizens Organization Pakistan - Reg, Non-Governmental Organization (NGO), Latifabad, Unit No 7, Hyderabad.

16/05/2026دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن  حیدرآباد ( رجسٹرڈ ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی بائ منتھلی میٹنگ ، حیدرآباد جیمخانہ میں...
17/05/2026

16/05/2026

دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن حیدرآباد ( رجسٹرڈ ) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی بائ منتھلی میٹنگ ، حیدرآباد جیمخانہ میں منعقد ہوئ ۔
میٹنگ میں سب سے پہلے آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر شاہد اختر خانزادہ نے ، آنے والے تمام ممبران کو خوش آمدید کہا اسکے بعد جنرل سیکریٹری سیرت شاہینہ نے میٹنگ ایجنڈے کے مطابق تمام ممبران سے مختلف ایشوز پر گفتگو کی ، راۓ لی اور مسقبل میں آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے ہونی والی ایکٹیویٹیز کی پلالنگ کی گئی ۔
میٹنگ میں شریک شرکاء
ڈاکٹر شاہد اختر خانزادہ ۔ صدر
سیرت شاہینہ ۔ جنرل سیکریٹری
عارف میمن ۔ نائب صدر
ڈاکٹر عثمان ہارون ۔ پبلک ریلیشن
ساجد شیخ ۔ میڈیا / سیکریٹری انفارمیشن
طاہر خانزادہ ۔ ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی
خالد مسعود خانزادہ ۔ ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی

رپورٹ ۔ ساجد شیخ
سیکریٹری انفارمیشن
دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان ( رجسٹرڈ )

رپورٹ :-  " عید ملن پارٹی " دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان کے جانب سے ، اپنے تمام ممبران کے لئے ایک شاندار  " عید م...
10/04/2026

رپورٹ :- " عید ملن پارٹی "

دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان کے جانب سے ، اپنے تمام ممبران کے لئے ایک شاندار " عید ملن پارٹی " کا اہتمام ، حیدرآباد جیمخانہ میں کیا گیا جس میں تمام عہدیداران اور ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کرکے اپنی عید کی خوشیوں کو اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر بھر پور انداز میں انجواۓ کیا ۔
پروگرام کا آغاز تلاوت کلام ربانی سے خالد مسعود خانزادہ نے کیا جبکہ نعت رسول مقبول ﷺ پڑھنے کی سعادت محمد اسلم غنی نے حاصل کی ۔
آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر شاہد اختر خانزادہ نے تمام معزز مہمانان کو خوش امدید کہا اور انکا شکریہ ادا کیا کہ آپ سب کی بھرپور شرکت کے باعث پروگرام کی رونق بڑھی ، عید ملن کے یہ پروگرام ہم ہر سال کرتے ہیں تاکہ سب دوست مل کر اپنی عید کی خوشیوں کو سیلیبریٹ کریں ۔
آرگنائزیشن کی جنرل سیکریٹری سیرت شاہینہ نے آنے والے نئے ممبران کی نالج کے لئے آرگنائزیشن کا مختصر تعارف اور مقاصد بیان کئے اور سب کو اظہار خیال کا موقع دیتے ہوۓ تمام ممبران کو اپنا مختصر تعارف پیش کرنے کا موقع دیا ۔
سندھ کی ثقافت ، روایت ، محبت کے تحت صدر اور جنرل سیکریٹری کو اجرک کے تحائف پیش کئے گئے جبکہ آرگنائزیشن کے لئے ہمیشہ بھر پور خدمات انجام دینے پر انکی خدمات کو سراہتے ہوۓ ، ایگزیکٹیو ممبر سید طاہر شاہ اور ممبر محمد اقبال شیخ کو بھی اجرک کے تحائف پیش کئے گئے ۔
پروگرام میں ، ممبران کی دلچسپی کے لئے " لکی ڈرا " کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔ لکی ڈرا میں
پہلا گفٹ ۔۔۔ سید طاہر شاہ
دوسرا گفٹ ۔۔۔ فیروز انصاری
تیسرا گفٹ ۔۔۔ پروفیسر شکیل احمد ۔۔۔۔۔۔ نے حاصل کیا ۔
پروگرام کی کمپئیرنگ کے فرائض سیکریٹری انفارمیشن محمد ساجد شیخ نے ادا کئے ۔
پروگرام کے آخر میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا تھا ۔
ظہرانے کے بعد تمام ممبران نے اس خوبصورت محفل کے یادگار لمحات اور دوستوں کے ساتھ گروپ فوٹو کے خوش کن لمحے اپنے کیمروں میں محفوظ کر کے اس یادگار پروگرام کو محفوظ کر لیا 💕

رپورٹ :-
محمد ساجد شیخ ۔۔۔ میڈیا / انفارمیشن سیکریٹری ۔
دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان

🌿 REPORTThe Senior Citizens Organization Pakistan organized an iftar dinner in the honor of Handicapped persons of AHWP ...
11/03/2026

🌿 REPORT
The Senior Citizens Organization Pakistan organized an iftar dinner in the honor of Handicapped persons of AHWP (Association for welfare of handicspped persons) on 7th March, 2026 in the premises of the AHWP.
Dr.Shahid Khanzada
,the President could not join as he was not well.
Ms.Seerat Shahina, the GS TSCO-PAK welcomed the honaable guests. She said disability is inevitable it can happen to any one at ant time in life and Disability is not a limitation on capabilities. According to WHO 15%of population globally lives with some form of disability .As per Sindh Human Rights commission 2024, 28.4% of disabled population reside in Sindh.
Disabilities are diverse covering,mobility impairment, visual/hearing impairment ,mental and learning issues and chronic illnesses.
The Government has established separate department of Empowerment for persons with Disabilities. (DEPD) .
Disability Act 2018 grants individuals rights of Dignity,discrimination and 5% qouta in jobs.
As the members AHWP desired to know from where they can get free help like artificial limbs etc
The GS TSCO-PAK explained that artificial limbs and prosthetices restore mobility, independence and quality of life.
In this regard
1.DEPD
2.Indus Hospital
3. Baitulmal
4.The national Council for the Rehabilitation of disabled persons.karachi
5.Sindh Institute of physical medicine &
Rehabilitation center karachi ,
are prviding free limbs as well as after assessment providing treatment.
The DEPD is arranging window camps perodically in karachi and Hyderabad to assess patients and fix free limbs.
The President of AHWP briefed about their Association that Association was established in2005 they have around 400 members they provide tring of zari embroidery and helping them selves.They help their members in getting Govt. and private jobs.
It is very difficult to get free treatment. He said he will contact the Indus Hospital and Baitulmal and other facilities.
As the mother inlaw of Mr.Sajid Shaikh, Secretary Information passed away on the night of 6th March,Ms. Seerat Shahina requested for dua and dua was offered by Mr.Saeed Khan.
Around 50 members attended the Iftar Party.Mr.Khald Masoud,member Ec.Mr.Iqbal Shaikh,
Mr.Rafiq Rajput,
Mr.Sarwar Naeem participated from TSCO
Mr. Iqbal Shaikh really warkhard did good job in arrangements of the party.
The Vice president and GS, Mr.Mateen thanked on behalf AWHP on inviting them for Iftar dinner.
The program ended with happy gesture.

Seerat Shahina
General Secretary
TSCO-PAK

دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر سید طاہر شاہ صاحب کے  عمرہ کی سعادت کی خوشی میں دی سینئیر...
18/02/2026

دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر سید طاہر شاہ صاحب کے عمرہ کی سعادت کی خوشی میں دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن کی جانب سے ایک ظہرانے کا اہتمام ، حیدرآباد جیمخانہ میں کیا گیا جس میں صدر ڈاکٹر شاہد اختر خانزادہ ، جنرل سیکریٹری سیرت شاہینہ ، نائب صدر عارف میمن ، سیکریٹری انفارمیشن محمد ساجد شیخ ، ممبر ایگزیکٹیو کمیٹی خالد مسعود خانزادہ نے شرکت کر کے طاہر شاہ صاحب کو پھولوں کا گلدستہ اور کیک پیش کیا ۔

29 - 01 - 2026دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے " شجر کاری مہم " کا سلسلہ شروع کیا گیا ہیے ، جسکا آغاذ بیے ...
29/01/2026

29 - 01 - 2026

دی سینئیر سٹیزنز آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے " شجر کاری مہم " کا سلسلہ شروع کیا گیا ہیے ، جسکا آغاذ بیے بی افضاء پارک ، لطیف آباد سے کیا گیا ۔ شجر کاری مہم میں آرگنائزیشن کے سینئیر نائب صدر غلام حسین غوری ، جنرل سیکریٹری سیرت شاہینہ ، انفارمیشن سیکریٹری محمد ساجد شیخ جبکہ ممبران میں اقبال شیخ ، صغیر احمد ، سرور نعیم ، جمعہ خان ، رفیق راجپوت ، سید ظفر علی ، محمد اسلم غنی چندریگر ، ذولفقار علی ، اسلم میمن اور دیگر سینئیر سٹیزنز نے اس مہم میں حصہ لیا ۔
آرگنائزیشن کی جنرل سیکریٹری سیرت شاہینہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ شہر حیدرآباد کو سر سبز و شاداب بنانے ، ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنے ، شہر کی فضا کو آلودگی سے پاک کرنے اور شہر کو خوبصورت بنانے میں ، دی سینئیر سٹیزنز کے ممبران اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے اور شہر کے پارکس ، اسکولز اور گرین بیلٹس پر شجر کاری کر کے شہر میں زیادہ سے زیادہ درختوں کا اضافہ کرینگے ۔

رپورٹ :- محمد ساجد شیخ
میڈیا / انفارمیشن سیکریٹری

Address

Latifabad, Unit No 7
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Senior Citizens Organization Pakistan - Reg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share