GSO ZONE HESCO

GSO ZONE HESCO love and respect each other ...

Creative with a Purpose ✊ | Design for AwarenessThis poster was created to show solidarity with GSO HESCO and highlight ...
12/06/2025

Creative with a Purpose ✊ | Design for Awareness
This poster was created to show solidarity with GSO HESCO and highlight the value of student support.

Because design isn’t just art — it’s a voice for positive change.

We believe in unity, awareness, and purpose-driven design.

Eye-Catching Social Media Poster – Designed by Axivo promote your event              Syed Ali Ìmtiaz
03/04/2025

Eye-Catching Social Media Poster – Designed by Axivo promote your event



Syed Ali Ìmtiaz

Eid Mubarak 🌹
03/04/2025

Eid Mubarak 🌹

11/12/2024
(20 نومبر 2024)ریجنل سیکرٹری ایشیا پیسفک پبلک سروس انٹرنیشنل کیٹ لیپن کے اعزاز میں عشائیہ کے بعد گروپ فوٹو۔
22/11/2024

(20 نومبر 2024)
ریجنل سیکرٹری ایشیا پیسفک پبلک سروس انٹرنیشنل کیٹ لیپن کے اعزاز میں عشائیہ کے بعد گروپ فوٹو۔

With the efforts of hydro union marriage grant cases approved....
19/11/2024

With the efforts of hydro union marriage grant cases approved....

17/11/2024

Gepco college road grid power transformer under burst ...
dangerous alowns is right of GSO employees ....

About two years back memory ...
17/11/2024

About two years back memory ...

15/11/2024

13 Nov youm e mutalibat

SB

القرآن۔!!!!! اور آپس مین تفرقہ بازی مت پیدا کرو ۔ورنہ تمھاری حوا ۔اکھڑ جائے گئ اور تم ٹکڑوں مین بٹ جاؤگئے۔۔دو مسلمان بھا...
12/11/2024

القرآن۔!!!!! اور آپس مین تفرقہ بازی مت پیدا کرو ۔ورنہ تمھاری حوا ۔اکھڑ جائے گئ اور تم ٹکڑوں مین بٹ جاؤگئے۔۔
دو مسلمان بھائیوں کے درمیان صلح کروانا گویا عظیم عبادت ھے۔
!!صلح اور محبت کا عظیم کارنامہ پایہ تکمیل تک پہنچا۔۔ شاباش ژندہ باد۔مزدور ساتھیو۔جیو تو ایسے۔۔
درس قائد عظیم رھبر مزدور سائین عبد اللطیف نظامانی صاحب کے درس کے عین مطابق۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ھائیڈرو یونین کی شان اقبال خان اقبال خان کے فرمودات کے مطابق۔
آج مورخہ 12 نومبر بروز منگل۔بمقام۔مھر الللا ھاؤس پر۔ھمارے ھردلعزیز جی ایس او۔حیسکو۔کی انتہائ پیاری شخصیت قابل احترام زونل ایڈوائزر مھرالللا خان اور پیارے بھائ قابل احترام فرحان قائمخانی کے درمیان رنجشوں کا خاتمہ ھوا اور محبتوں کا سلسلہ شروع ھوا ۔ اس اھم۔سنگ میل کو مکمل کرنے اور دو ساتھیون کو جوڑنے کے عمل مین اھم کلیدی کردار ادا کرنے پر ھم زونل چیئرمین سائین امتیاز علی شاہ۔۔محترم۔ساتھیون چوھدری اشرف۔سائین حیدر علی شاہ۔ سید عامر زیدی۔سید ابن علی شاہ صاحب۔سائین منظور بروھی صاحب۔عدنان جٹ کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتا ھون۔!!!!!!!!
الللا پاک صدقے محمد و آل محمد ھمارے درمیان اتحاد۔محبت۔بھائ چارگئ اسی طرح قائم و دائم۔رکھے۔آمین ۔ثم۔آمین
منجانب۔۔آل مزدوران جی ایس او حیسکو آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے پاکستان۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GSO ZONE HESCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category