I&N Foundation

I&N Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from I&N Foundation, Non-Governmental Organization (NGO), hirabad Hyderabad, Hyderabad.

23/10/2025
الحمدللہ I&N foundation گزشتہ سالوں سے ان بے سہارا لوگوں کی مدد کر رہا ہے جو کہ راشن دوائیاں اور لڑکیوں کی شادی وغیرہ کے...
19/10/2024

الحمدللہ I&N foundation گزشتہ سالوں سے ان بے سہارا لوگوں کی مدد کر رہا ہے جو کہ راشن دوائیاں اور لڑکیوں کی شادی وغیرہ کے وسائل سے پریشان ہیں الحمدللہ I&N foundation ان سب کی مدد کر رہا ہے اور یہ سب اپ سب کے ڈونیشن سے ممکن ہو رہا ہے I&N foundation ان مخیریر حضرات سے اپیل کرتا ہے اپنی زکوۃ خیرات فطرہ اور دیگر واجبات صدقات دے کر ان لوگوں کی مدد کریں جو اپ کے ان پیسوں کے حقدار ہیں ہمارا ساتھ دیں اور ان بے سہارا لوگوں کو اکیلا نہ چھوڑیں بے شک صدقے سے مال بڑھتا ہے اور دعا کرتے ہیں اللہ پاک اپ کا دیا ہوا مال قبول فرمائے اور اس کا اجر دنیا وہ اخرت میں عطا کرے امین جزاک اللہ

اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤
18/10/2024

اگر آپ نے ابھی درود پاک پڑھ لیا ہے تو اس پوسٹ پر ہارٹ ری ایکٹ کریں۔ ❤

Address

Hirabad Hyderabad
Hyderabad
7100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I&N Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share