11/03/2026
الحمدللہ
ہر سال کی طرح اس سال بھی عوامی خدمت فاؤنڈیشن (AKF) کی جانب سے افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔
آپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
اس سال افطار کے ساتھ ساتھ راشن کی تقسیم کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔
اس بابرکت کام میں آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
جزاک اللہ
Kindly Support & Join Us❤️