15/11/2024
اسلام علیکم,
الحمدالله، نے مزید ایک مستحق لڑکی کی #شادی کروانے کا ارادہ کیا ہے، جن کے والد #نئوکوٹ میں مزدور ہیں۔
ہمیشہ کی طرح ہماری ٹیم کو آپ تمام دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے، تاکہ ہم ان کی شادی اور جہیز وغیرہ کے اخراجات کا انتظام کرسکیں۔
براہ کرم اس #صدقہ جاریہ کے عمل میں #عطیہ کریں۔
الله تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت میں آپ کی نیتوں کا اجر عطا فرمائے۔
رابطہ کے لیے:
0332-2629021
0343-5503071