Babul Murad Trust

Babul Murad Trust باب المراد ٹرسٹ سفید پوش مؤمنین کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے کئی سالوں سے بہترین کام کر رہی ہے

تبرکاتِ حرم—خوشخبری اور ایک عظیم مقصد! ✨السلام علیکم مومنینِ کرام!وہ انتظار جس کا آپ کو شدت سے مطالبہ تھا، اب ختم ہونے ک...
20/04/2026

تبرکاتِ حرم—خوشخبری اور ایک عظیم مقصد! ✨
السلام علیکم مومنینِ کرام!
وہ انتظار جس کا آپ کو شدت سے مطالبہ تھا، اب ختم ہونے کو ہے۔ باب المراد ٹرسٹ آپ کے لیے لارہا ہے ایک خاص روحانی تحفہ—حرمِ مطہر (آستانِ قدس رضوی ع) کے قدیم متبرک قالینوں کے نایاب ٹکڑے۔
یہ صرف تبرک نہیں، بلکہ آپ کے گھر کے لیے باعثِ برکت اور آپ کی عقیدت کا آئینہ دار ہے۔
🎁 خاص بات کیا ہے؟
یہ تبرکات آپ کو گھر بیٹھے بالکل مفت بطورِ گفٹ پیش کیے جائیں گے۔ ہم چاہتے ہیں کہ حرم کی یہ برکتیں ان مومنین کے گھروں تک پہنچیں جو انسانیت کی خدمت اور کسی مجبور خاندان کا سہارا بننے میں ہمارا ساتھ دیں گے۔
📹 حاصل کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
بہت جلد ہم ایک تفصیلی ویڈیو شیئر کریں گے جس میں آپ کو بتایا جائے گا کہ آپ یہ تبرک کس طرح حاصل کر سکتے ہیں اور اس کارِ خیر کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں۔
تب تک ہمارے پیج کے ساتھ جڑے رہیے اور اس پیغام کو دوسرے مومنین تک بھی پہنچائیں تاکہ سب اس سعادت میں شریک ہو سکیں۔
نوٹ: تبرکات کی تعداد محدود ہے، لہٰذا اگلی ویڈیو کا انتظار کریں!
زیرِ اہتمام: باب المراد ٹرسٹ

مچھروں سے پھیلنے والی بیماریاں (ملیریا اور ڈینگی) غریب خاندانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعا...
05/04/2026

مچھروں سے پھیلنے والی بیماریاں (ملیریا اور ڈینگی) غریب خاندانوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔ آپ کا ایک چھوٹا سا تعاون کسی معصوم بچے یا ضرورت مند خاندان کو بیماری سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔
آئیے! اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور مستحقین تک مچھر دانیاں پہنچانے میں مدد کریں۔
• رابطہ برائے ڈونیشن (واٹس ایپ): 00989023433309

"If you think your life is too hard , go out and observe the world."
20/11/2025

"If you think your life is too hard , go out and observe the world."

باب المراد ٹرسٹ  ٹیم مسلسل کوشش کر رہی سفید پوش سادات و غیر سادات مؤمنین تک ضروت  کی چیزیں  ، راشن پہنچانے کی ، ھر وہ چی...
11/11/2025

باب المراد ٹرسٹ ٹیم مسلسل کوشش کر رہی سفید پوش سادات و غیر سادات مؤمنین تک ضروت کی چیزیں ، راشن پہنچانے کی ، ھر وہ چیز جو جس کی بہت زیادہ ضرورت محسوس ہوتی ہمیں ، اور ان تمام لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے بہت رازداری کے ساتھ لوگوں تک مدد پہنچائی جارہی ہے ، ہمارے وسائل محدود ہیں آپ سب ساتھ دینگے تو زیادد سے زیادہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کر سکتے ، ہماری ٹرسٹ ۲۰۱۷ سے کام کر رہی اور ہم لوگ اپنی مدد آپ لوگوں تک مدد پہنچا رہے ، ہمارا ساتھ دینے والے مؤمنین کو مطمئن کرنے کے لیے ھر ضروری پروف ان تک پہنچایا جاتا ۔

We founded Babul Murad Trust in 2017 . Our team is active and works very hard to help families in difficult situations.Y...
09/11/2025

We founded Babul Murad Trust in 2017 . Our team is active and works very hard to help families in difficult situations.
You can participate in our projects and help us financially through your Zakaat, Khums & Sadqa.

23/10/2025

"تمہارے اخلاق، مسکراہٹ اور احسان کے سب سے زیادہ حقدار تمہارا اپنا خاندان ہے۔"

20/10/2025

دنیا میں سب سے بڑی عبادت یہ نہیں کہ ہم کتنی دیر عبادت گاہ میں کھڑے رہے، بلکہ یہ ہے کہ ہمارے دل میں دوسروں کے لیے کتنا احساس ہے۔

آپ
19/10/2025

آپ

ہماری طرف سے ایک مستحق بہن کو مختصر جہیز کا تحفہ
05/01/2025

ہماری طرف سے ایک مستحق بہن کو مختصر جہیز کا تحفہ

ولادت با سعادت باب المراد حضرت امام محمد تقی علیہ السلام مبارکباد💐❤️
21/01/2024

ولادت با سعادت باب المراد حضرت امام محمد تقی علیہ السلام مبارکباد💐❤️

22/12/2023

Assalam o Alaikum
3 Safed posh Sister Jo Ahl e Sunnat hyn Jin ka Taluq Sindh Pakistan se hyn
Jin Ki Walida ne un k Dahej k Lye Ham Se Madad talab ki hy
Jo Bhi Es Men Hmara Sath Dena Chahta hy Zaroor Ham Se Rabta Kare …!

Babul Murad Welfare Foundation

16/04/2023

السلام علیکم
ہم عید الفطر کے لیے ان بچوں تک نئے کپڑے اور جوتے پہنچانا چاہتے ہیں جن کے لیے ان کے والدین نئے کپڑے جوتے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ...
برائے مہربانی ہمارے ساتھ تعاون کریں
خداوند متعال آپ کو جزا عطا فرمائے گا

باب المراد ع ٹرسٹ

Address

Hyderabad

Telephone

+9647844510380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul Murad Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share