جماعت اسلامی کے کارکنوں کے بقول ہمارے کارکن پر پولیس نے تشدد کیا اور جواب میں وزیراعلیٰ کو جماعت اسلامی کے کارکنان نے دیں گالیاں
اندھیری رات میں رہتے تو کتنا اچھا تھا....
آل سندھ تاجر برادری کی وزیر اعلی مراد علی شاہ سے میٹنگ کے بعد اہم پریس کانفرنس
#SubKaHyderabad
کراچی : وزیر اعلی سندھ نے مارکیٹیں کھولنے کی یقین دہانی کروادی ، چیئرمین حکیم شاہ
کراچی : ضابطہ اخلاق کے تحت مارکیٹیں کھولی جائیگی ، چیئرمین حکیم شاہ
کراچی سندھ حکومت کے اراکین اور تاجر برادری پر مشتمل کمیٹی بنا دی گئی ، چیئرمین حکیم شاہ
کراچی : کمیٹی 24گھںنٹوں میں ایس او پی بنائی گی ، چیئرمین حکیم شاہ
کراچی : تاجر برادری اور وزیر اعلی سندھ کے درمیان کامیاب مزاکرات ہوئے ،چیئرمین حکیم شاہ
کراچی ؛ امتیاز شیخ ، ناصر حسین شاہ ، سعید غنی حکومتی کمیٹی میں شامل
کراچی : آل سٹی تاجر اتحاد حکیم شاہ ، عتیق میر سمیت دیگر تاجر بھی کمیٹی کا نمائندہ ہونگے
#SubKaHyderabad
Break The Chain 🔗 #COVID_19
کرونا وباء کے حوالے سے زبردست ویڈیو میسج.
کیا خوب راستہ چنا ہے. سلام ہے انکو.
آج بروز جمعہ گل سینٹر حیدرآباد کے اطراف کی سڑکوں کا منظر.
#SubKaHyderabad
کل کراچی میں قتل کئے گئے نوجوان عمیر قادری کے بہیمانہ قتل کی ویڈیو، عمیر قادری کا قاتل اسکا اپنا کزن تھا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے.
اللہ تعالی مرحوم کہ مغفرت فرمائے.
واسا، واپڈا، بلدیہ کے قومی اتحاد پر مبنی ایک زبردست ویڈیو.
یہ ہے تو کامیڈی پر نام نہاد سیاسی جمہوروں کا فخر سے راشن مستحقین تک لیجانے کی خوب عکاسی کررہئی ہے.
سمجھ آئے تو شیئر ضرور کریں.
پاکستان یوتھ کی انفارمل ایمبیسڈر مہوش حیات کو کرونا کے حوالے سے خصوصی پیغام.
#SubKaHyderabad
حیدرآباد میں پاک فوج کی جانب سے کورونا وائرس جیسی مہلک مرض سے لڑنے کے لیے بلیوارڈ مال ، داؤد مارٹ لطیف آباد ، داؤد مارٹ تلک چھاڑی ، میکس بچت جی او آر کالونی ، سبزی منڈی حالاناکہ اور سول ہسپتال کے باہر واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے ہیں جس میں سے تمام لوگ سینیٹائز ہو کر گزرینگے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ مساجد کہ باہر بھی ایسے واک تھرو گیٹ لگاکر مساجد کو فرض نمازوں کیلئے کھولا جائے. شکریہ
کرونا کے اثرات
دنیا اسلامی طرز معاشرت کی طرف بڑھ رہی ہے ۔۔۔
#SubKaHyderabad
A Public Service Message By New York Bakers !!!
کورونا ایک جان لیوا مرض, جس کا واحد علاج ہے صرف احتیاط world health organization کے مطابق کرونا اور جراثیم ہوا مین بھی کئی
گھنٹے معلق رہتے ہین اور کئی اقسام کی سطح سے چمٹ جاتے ہین-
نیویارک بیکرز نے اس مشکل گھڑی مین نبھایا اپنا فرض اور اپنے اسٹاف اور کسٹمر کی صحت وجان کو دی اولین ترجیع اور کرونا کے خطرے کے پیش نظر کردی اپنی تمام برانچیز بند -
یے وقت منافع کمانے کا نھین بلکے عوام کا ساتھ دینے کا ہے -
ہمارے التماس ہے ان تمام کاروباری اداروں سے جن کو منافع کی لالچ نے کیا اندھا جو بصد ہین اپنے اسٹاف اور اور کسٹمرز کی صحت وجان داؤ لگانے پر
کے خدارا یے وقت منافع کمانے کا نہین!
آو مل کر کرونا سے لڑین جس کا واحد علاج ہے صرف احتیاط۔
بہت ہی پیاری ویڈیو.
ان ننھے بچوں کیلئے ایک لائک و شیئر تو بنتا ہے.
یہ نہ سوچو کہ مسجد میں جانے سے منع کیا گیا ہے، بلکہ یہ سوچو ہر گھر کو مسجد میں تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے.
معروف کرکٹر عرفان پٹھان کا پیغام.
ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ کے مرکزی رہنما و قائد نرسز محترم جناب اعجاز کلیری صاحب کا سندھ بھر کے نرسز کیلئے اہم ویڈیو بیان
پولیس کی جانب سے اسطرح ریڑھی والوں کو ہٹانا قطعاً مناسب نہیں، بھائیوں مل بانٹ کر کام چلا لو فروٹ والے بھی فوڈ آئیٹم ہی فروخت کررہے ہیں.
جانے کس کی نظر لگی میرے شہر کو.
عبدالقادر سومرو ایم ایس الخدمت ہسپتال تھرپارکر
کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرتے خود کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔
#COVID19 #CoronaInPakistan #JI
بھٹو کی برسی پر مجمع جمع کرکے فاتحہ خوانی، حکومت سندھ اپنے ہی قوانین کی خلاف ورزی کرنے لگی.
دو طرفہ پالیسی سمجھ سے بالاتر ہے.