Sachal Agriculture Workers Rabita Union sindh SAWRU

Sachal Agriculture Workers Rabita Union sindh SAWRU Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sachal Agriculture Workers Rabita Union sindh SAWRU, Labor Union, hyderabad sindh, Hyderabad.

03/07/2025

ہمارے کسان کا گندم 2 ہزار روپے من بھی نہیں لیا گیا کے حکومت کے پاس پچھلے سال کا گندم پڑا ہوا ہے اور اب گندم امپورٹ کر رہے ہیں حکومت وقت تیری اس عظیم بدنیتی پے تمہیں ملک کا کسان سلام پیش کرتہ ہے

01/05/2025

مزدور کی عظمت کو سلام

19/04/2025

سچل ایگریکلچر ورکرز رابطہ یونین سندہ تمام میڈیا حضرات اور این آئی آر سی اسلام آباد پے یے واضع کرتی یے کے اس یونین کا کبھی بھی کسی بھی فیڈریشن سے نا ماضی مین نا ہی حال مین کسی بھی فیڈریشن کے ساتھ کوئی الحاق نہیں ہے اگرچہ کسی بھی فیڈریشن نے اپنی میمبرس یونین کی لسٹ مین اس یونین کا نام دیا ہے تو اس کو غیر قانونی تصور کیا جائے
جنرل سیکرٹری
سچل ایگریکلچر ورکرز رابطہ یونین

ایگریکلچر ورکرز کا استحصال مستقبل میں نا فقط خوراک کی کمی کا باعث بنے گا پر دنیا کو بھوک اور افلاس کی طرف دھکیل دے دیگا ...
27/10/2024

ایگریکلچر ورکرز کا استحصال مستقبل میں نا فقط خوراک کی کمی کا باعث بنے گا پر دنیا کو بھوک اور افلاس کی طرف دھکیل دے دیگا
ایگریکلچر ورکرز کو سپورٹ کرو اور ملک کو خوشحال بنائو

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad
KARACHI

Telephone

+923003022634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sachal Agriculture Workers Rabita Union sindh SAWRU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sachal Agriculture Workers Rabita Union sindh SAWRU:

Share

Category