06/09/2026
شہداء و غازیانِ وطن کو سلام.
سوہنی دھرتی فاؤنڈیشن حیدرآباد کی جانب سے وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے تمام شہداء اور غازیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
شہداء کی عظمیٰ قربانیاں ہی ہماری آزادی، خودمختاری اور قومی وقار کی ضامن ہیں۔
"شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے"
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد