Markazi Jama Masjid Trust Latifabad Hyd

Markazi Jama Masjid Trust Latifabad Hyd مرکزِ اہلسنّت ٹرسٹ https://youtube.com/?si=OPUXWwQ_tJB8zmDP

07/10/2026

مرکزی جامع مسجد ٹرسٹیز پر شرپسند عناصر کا حملہ واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسند و جراٸم پیشہ افراد کا ٹولہ کیسے زود و کوب کررہا ہے #ادارے نوٹ کریں

07/10/2026

مرکزی جامع مسجد ٹرسٹ پر لگاۓ گٸے جھوٹے بے بنیاد الزامات اور جھوٹے دعوٶں پر مبنی درخواست پر انکواٸری پچھلے ماہ سے جاری تھی ۔ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر ٹرسٹ کی انکواٸری رپورٹ ٹرسٹیز کے موقف کے مطابق آجانے کے بعد مخالفین اس ذلت آمیز شکست کو برداشت نہ کرسکے اور 04 اکتوبر 2026 بروز اتوار نماز عشاء کے بعد مخالفین نے غیر مقامی لوگوں کے ہمراہ رجسٹرڈ ٹرسٹیز پرحملہ کردیا اور ٹرسٹیز کو زود کوب کیا گیا اور جبری طور پر مسجد پر غیر قانونی قبضہ کرلیا ۔ ٹرسٹیز کو جان و مال کے نقصان کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔

واضح رہے کہ پہلے ہی سول عدالت میں کیس ایڈمٹ ہوچکا ہے ، نوٹسز کا اجراء بھی ہوچکا ہے اور تاریخ سماعت بھی مقرر ہوچکی ہے ۔ ایسی صورتحال میں غیر قانونی مداخلت اور قبضے پر ادارے نوٹس لیتے ہوۓ فوری قانونی اقدامات کریں اور ٹرسٹیز کو فوری سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بناٸیں اور قبضہ مافیا سے مسجد کو آزاد کرواکر رجسٹرڈ ٹرسٹیز کی رٹ قاٸم کی جاۓ ۔ تنظیماتِ اہلسنت و اکابرین اہلسنت اپنا واضح و موثر کردار کی فوری اداٸیگی کریں ۔

جو حق پہ ڈٹ گئے ہیں انہیں کیا ڈرائیں گے
آندھی کے شور و وقت کے جھوٹے فریب سے

جب بات بن سکی نہ کوٸی ہیر پھیر سے
کتے لڑادیے گٸے جنگل کے شیر سے

مرکزی جامع مسجد ٹرسٹیز پر شرپسند عناصر کا حملہ واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسند و جراٸم پیشہ افراد کا ٹولہ کیسے زود و کوب کررہا ہے #ادارے نوٹ کریں

قبضہ مافیا نے مسجد کو تالا لگوا کر مدرسے کو روڈ پر لگوایا ہوا ہے
07/10/2026

قبضہ مافیا نے مسجد کو تالا لگوا کر مدرسے کو روڈ پر لگوایا ہوا ہے

07/10/2026

مرکزی جامع مسجد ٹرسٹ کے انتظام پر قبضہ کرلیا گیا ہے ۔ ابھی انتظامی معاملات ٹرسٹ کے اختیار میں نہیں ہے ۔ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہیں مدرسہ روڈ پر لگایا گیا ہے ۔ اللہ پاک جلد مسجد پر قبضہ ختم کرواۓ آمین

07/10/2026

مرکزی جامع مسجد ٹرسٹ پر لگاۓ گٸے جھوٹے بے بنیاد الزامات اور جھوٹے دعوٶں پر مبنی درخواست پر انکواٸری پچھلے ماہ سے جاری تھی ۔ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر ٹرسٹ کی انکواٸری رپورٹ ٹرسٹیز کے موقف کے مطابق آجانے کے بعد مخالفین اس ذلت آمیز شکست کو برداشت نہ کرسکے اور 04 اکتوبر 2026 بروز اتوار نماز عشاء کے بعد مخالفین نے غیر مقامی لوگوں کے ہمراہ رجسٹرڈ ٹرسٹیز پرحملہ کردیا اور ٹرسٹیز کو زود کوب کیا گیا اور جبری طور پر مسجد پر غیر قانونی قبضہ کرلیا ہے ۔ ٹرسٹیز کو جان و مال کے نقصان کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔

واضح رہے کہ پہلے ہی سول عدالت میں کیس ایڈمٹ ہوچکا ہے ، نوٹسز کا اجراء بھی ہوچکا ہے اور تاریخ سماعت بھی مقرر ہوچکی ہے ۔ ایسی صورتحال میں غیر قانونی مداخلت اور قبضے پر ادارے نوٹس لیتے ہوۓ فوری قانونی اقدامات کریں اور ٹرسٹیز کو فوری سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بناٸیں اور قبضہ مافیا سے مسجد کو آزاد کرواکر رجسٹرڈ ٹرسٹیز کی رٹ قاٸم کی جاۓ ۔ تنظیماتِ اہلسنت و اکابرین اہلسنت اپنا واضح و موثر کردار کی فوری اداٸیگی کریں ۔

مرکزی جامع مسجد ٹرسٹیز پر شرپسند عناصر کا حملہ واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسند و جراٸم پیشہ افراد کا ٹولہ کیسے زود و کوب کررہا ہے #ادارے نوٹ کریں

07/10/2026

مرکزی جامع مسجد ٹرسٹ پر لگاۓ گٸے جھوٹے بے بنیاد الزامات اور جھوٹے دعوٶں پر مبنی درخواست پر انکواٸری پچھلے ماہ سے جاری تھی ۔ اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر ٹرسٹ کی انکواٸری رپورٹ ٹرسٹیز کے موقف کے مطابق آجانے کے بعد مخالفین اس ذلت آمیز شکست کو برداشت نہ کرسکے اور 04 اکتوبر 2026 بروز اتوار نماز عشاء کے بعد مخالفین نے غیر مقامی لوگوں کے ہمراہ رجسٹرڈ ٹرسٹیز پرحملہ کردیا اور ٹرسٹیز کو زود کوب کیا گیا اور جبری طور پر مسجد پر غیر قانونی قبضہ کرلیا ہے ۔ ٹرسٹیز کو جان و مال کے نقصان کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔

واضح رہے کہ پہلے ہی سول عدالت میں کیس ایڈمٹ ہوچکا ہے ، نوٹسز کا اجراء بھی ہوچکا ہے اور تاریخ سماعت بھی مقرر ہوچکی ہے ۔ ایسی صورتحال میں غیر قانونی مداخلت اور قبضے پر ادارے نوٹس لیتے ہوۓ فوری قانونی اقدامات کریں اور ٹرسٹیز کو فوری سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بناٸیں اور قبضہ مافءا سے مسجد کو آزاد کرواکر رجسٹرڈ ٹرسٹیز کی رٹ قاٸم کی جاۓ ۔ تنظیماتِ اہلسنت و اکابرین اہلسنت اپنا واضح و موثر کردار کی فوری اداٸیگی کریں ۔
مرکزی جامع مسجد ٹرسٹیز پر شرپسند عناصر کا حملہ واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسند و جراٸم پیشہ افراد کا ٹولہ کیسے زود و کوب کررہا ہے #ادارے نوٹ کریں

 #الحَمْدُ ِللهﷻ
04/10/2026

#الحَمْدُ ِللهﷻ

مرکزی جامع  #مسجد ٹرسٹ کے  #بانی محمد  #مشتاق  #قادری مرحوم کی یادگار فاٸل فوٹووہ نہ عالم تھے ، نہ پیر تھے ، نا پیشہ ور ...
01/10/2026

مرکزی جامع #مسجد ٹرسٹ کے #بانی محمد #مشتاق #قادری مرحوم کی یادگار فاٸل فوٹو

وہ نہ عالم تھے ، نہ پیر تھے ، نا پیشہ ور مولوی تھے مگر اللہ پاک نے انھیں دین و سنیت کی خدمت کے لیے قبول فرمالیا تھا جو کام بڑے بڑے نامور مولوی نہیں کر پارہے تھے اس وقت اللہ پاک نے مشتاق قادری سے تحفظ مساجدِ اہلسنت کا عظیم کام لیا ۔ مشتاق قادری کی دین و سنیت کے لیے لازوال کاوشیں یقینََا ان کی قبر میں راحت اور ثوابِ جاریہ کا سبب ہونگی ۔ جس وقت بدمذہب فرقے کے لوگ سازشیں کرکے اہلسنت مساجد پر قابض ہوجایا کرتے تھے اس وقت مشتاق قادری نے شہر حیدرآباد میں بہت سی مساجد کے ٹرسٹ کو باقاعدہ رجسٹرڈ کروا کر مساجد اہلسنت کے تحفظ میں بڑا اہم کردار ادا کیا وہ بڑے مخلص ، دیانتدار ، محنتی ، دلیر اور مستقل مزاج خوبیوں کے مالک تھے ۔ الحَمْدُ ِللهﷻ مجھے ان کی خاص شاگردی میسر رہی ، ہر ہر مرحلے پر تربیت فرماتے ، دین و سنیت کے عروج کی گھٹی وہ اپنے متعلقین کو پلاتے رہے جس کے سبب اہلسنت کے مفادات کے لیے کام کرنے کا ذہن ملتا ۔ قاٸد سنی تحریک شہیدِ اہلسنت مولانا سلیم قادری رحمة اللہ علیہ ، دعوت اسلامی ورلڈ کے نگران عبدالقادر شاھ صاحب عرف باپو شریف رحمة اللہ علیہ و دیگر اکابرین اہلسنت سے ان کا بڑا قریبی اور خاص تعلق تھا ۔ امیر اہلسنت مدظلہ کی عقیدت کا سمندر ان کے سینے میں موجزن تھا خود امیر اہلسنت بارہا مشتاق بھاٸی کی خدمات کو سراہتے ، ٹنڈو جام میں فیضان مدینہ مشتاق بھاٸی کی ذاتی کاوشوں کے ثمر میں وجود میں آیا ، کٸی مساجد و مدارس کی تعمیرات میں ان کا منفرد اور بڑا اہم کردار رہا ۔ میں نے بھی مساجد و مدارس کی قانونی رجسٹریشن کی تربیت ان ہی کی سرپرستی میں حاصل کی ان کی دین و سنیت کے لیے جو کڑھن تھی وہ یاد آتی ہے ان کا اخلاص نہیں بھولتا ۔ آج بڑی شدت سے ان کی یاد آٸی اللہ پاک ان کی خدمات دینیہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماکر مشتاق بھاٸی کو قبر و حشر میں راحت و سکون مرحمت فرماۓ بتقاضاۓ بشریت ہونے والی ان کی خطاٶں کو درگزر فرماۓ اور ان کے درجات بلند فرماۓ آمین

 #فیضان آن لاٸن اکیڈمی ( #دعوت اسلامی)تعمیر کنندہ : مرکزی  #جامع مسجد  #ٹرسٹ( #رجسٹرڈ) لطیف آباد  #حیدرآبادجون 2024
29/09/2026

#فیضان آن لاٸن اکیڈمی ( #دعوت اسلامی)
تعمیر کنندہ : مرکزی #جامع مسجد #ٹرسٹ( #رجسٹرڈ) لطیف آباد #حیدرآباد
جون 2024

Address

Qadri Chowk Latifabad 5
Hyderabad
71800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Jama Masjid Trust Latifabad Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Markazi Jama Masjid Trust Latifabad Hyd:

Shortcuts

Share