انجمن دیسوالیان ویلفئیر سوسائٹی

انجمن دیسوالیان ویلفئیر سوسائٹی *خدمت بلا تفریق ۔ مسلک سیاسی وابستگی ایک قوم دیسوالی
آؤ ایک کام کریں - اپنی قوم کا نام کریں*

25/02/2026
۔۔۔۔۔پُرمسرت موقع۔۔۔۔۔۔انجمن دیسوالیان ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) کے ایک وفد نے صدر عبدالستار دیسوالی کی قیادت میں نو منتخ...
14/02/2026

۔۔۔۔۔پُرمسرت موقع۔۔۔۔۔۔
انجمن دیسوالیان ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) کے ایک وفد نے صدر عبدالستار دیسوالی کی قیادت میں نو منتخب سرپرستِ اعلیٰ انجمن تاجران ریشم بازار حیدرآباد انجینئر عرفان خان دیسوالی (پپو بھائی) سے ان کے دفتر میں ملاقات کی وفد نے انہیں سرپرستِ اعلیٰ منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور روایتی شال اور پھول پیش کئے۔
انجمن دیسوالیان ویلفیئر سوسائٹی کے وفد میں نائب صدر فراز احمد دیسوالی، شاہد سکندر دیسوالی اور سینئر ممبر زاہد گردیزی دیسوالی شامل تھے۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری انجمن تاجران ریشم بازار حیدرآباد محمد ایوب شیخ ،عتیق دیسوالی، آصف بھائی اور نادر دیسوالی بھی موجود تھے۔
“ہمیں فخر ہے آپ پر “
آؤ ایک کام کریں -------۔ اپنی قوم کا نام کریں
دیسوالی قوم زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

17/12/2025

Address

Hyderabad
71800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن دیسوالیان ویلفئیر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share