Social Active Forum

Social Active Forum Social Active Forum spread peaceful vibes throughout society. We achieve this through social media, fundraising, written content, & sessions.

We strive to raise awareness about human well-being, inner peace, mental health, and youth empowerment.

12/05/2026

ایسی تعلیم اور تربیت کا کوئی فائدہ نہیں، جو آخر میں یہ ہی سکھائے کے پئسے دیکر پاس ہوجاؤ یا افسر بن جاؤ۔۔۔

07/05/2026

اپنے بارے میں دوسروں کی رائے سے ناراض نہ ہوں، یہ صرف ان کی رائے ہے آپ کا مقدر نہیں۔۔۔

06/05/2026

آج کا نافرمان بیٹا کل کا پریشان باپ ہوگا، یہی مکافات عمل اور قانونِ فطرت ہے۔۔۔

04/05/2026

اگر ہم کسی کو چھوٹا دیکھ رہے ہیں تو یا ہم اسے دور سے یا پھر غرور سے دیکھ رہے ہیں۔۔۔

03/05/2026

پرندہ اپنے پاؤں اور انسان اپنی زبان کی وجہ سے جال میں پهنستا ہے۔۔۔

01/05/2026

اردو ادبی دنیا میں تنقید کے حوالے سے معروف نام اور سابق چیئرمین شعبہء اردو جامعہ سندھ محترم جناب پروفیسر مرزا سلیم بیگ صاحب کا عزخ کی تصنیف "گل مہر آباد" پر اظہار خیال۔

یہ تقریب سن 2022 میں پبلک اسکول حیدرآباد میں منعقد ہوئی جس میں کووڈ 19 کی وبا کے باوجود خواتین سمیت حاضرین کی بڑی تعداد کی موجودگی نے یہ ثابت کیا کہ ادبی محافل میں دلچسپی ہنوز برقرار ہے' بشرطیکہ محفل قرینے سے استوار ہو۔۔
شکریہ زہد
شکریہ حیدرآباد۔۔

30/04/2026

غرور اور موٹاپا جب حد سے بڑھ جائیں تو انسان چاہ کر بھی کسی کو گلے نہیں لگا سکتا۔۔۔

29/04/2026

کچھ لوگ وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں، لھاذا وضاحت کے چکر میں اپنا وقت ضائع نہ کریں۔۔۔

25/04/2026

اگر آپ با شعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے تو آپ آنے والی نسلوں کے مجرم ہیں

22/04/2026

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Active Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share