Orient Planners Hyderabad

Orient Planners Hyderabad Architural Building design services, Town Planning, Interior Design,Model Making and site works

03/08/2026

کینال پانی سے فل بھرے پڑے ہیں اور قاسم آباد، لطیف آباد اور حیدرآباد شھر میں پانی کی سپلائی بند ھے یہ بات،سمجھ سے بالاتر ھے واسا کی نااہل انتظامیہ کو فوری ھٹایا جائے لوکل گورنمنٹ کہاں ھے

03/08/2026

محسن نقوی سے ایک بیان دلواکر اسٹیبلشمنٹ کیا حاصل کرنا چاھتی ھے اسکے پیچھے کیا مقاصد ھیں کیا عوام کا ٹمپریچر چیک کرنا چاھتی ھے یا عوام کے فوکس کو ڈاءورٹ کیا جارھا ھے.

03/08/2026

یہ حکمران صرف قرضے لیکر حکومت چلا رھے ھیں اور کہتے ھیں کہ ھم نے ملک کو ڈیفالٹ ھونے سے بچالیا ھے یہ عوام کو جھوٹ بول کر کونسا چورن بیچ رھے ھیں اگر بیرون ممالک اپنا پیسہ واپس لے لیں تو ملک ڈفالٹ ھوگا.

03/08/2026
03/08/2026

قاسم آباد وادھو واھ حیدرآباد کے علاقوں میں گزشتہ 3 روز سے واٹرسپلائی مسلسل بند ھے ایک تو بجلی کا پتہ نہیں اور بجلی ھوتی ھے تو پانی نہیں ھوتا حکام کو اس بات کا فوری نوٹس لینا چاھییے

02/08/2026

محسن نقوی کو بڑی جلدی ہوش آگیا کہ یہ نظام نہیں چل رھا اور اب تک حکمرانوں نے پاکستان کو 85 ھزار ارب کا مقروض بنادیا ھے! اب عوام کی رائے کا احترام کرنا پڑیگا.

Address

Qasimabad
Hyderabad
92022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orient Planners Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Orient Planners Hyderabad:

Shortcuts

Share