SILENT HELP

SILENT HELP We are here for helping and providing sources for disable people.

12/08/2025
🎉 🇵🇰مورخہ 11 اگست 2025 بروز پیر، تعلقہ لطیف آباد کے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 78 ویں یوم جشنِ آزادی کے حوالے سے ...
12/08/2025

🎉 🇵🇰

مورخہ 11 اگست 2025 بروز پیر، تعلقہ لطیف آباد کے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 78 ویں یوم جشنِ آزادی کے حوالے سے ایک شاندار پروگرام "معرکہ حق" کا انعقاد کیا گیا۔ 🌟

اس یادگار تقریب کی میزبانی محترمہ شیزا فاطمہ (اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر، لطیف آباد) نے کی۔

👥 مہمانانِ خصوصی:

صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندہ
میر طارق ٹالپر

معزز سینیٹر عاجز دھامرا

یونس بھائی (گرانڈ آپریشن)

🎤 پروگرام میں فرسٹ رائٹ ہیومینیٹیز ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر Syed Raheel اور دیگر سرگرم سول سوسائٹی کے بانی افراد نے بھرپور شرکت کی۔

🎶 بچوں نے ملی نغمے اور خوبصورت ٹیبلو پیش کیے، جبکہ 14 اگست کی خوشی میں کیک بھی کاٹا گیا۔ 🇵🇰

🏅 مہمانِ خصوصی کے ہاتھوں تعریفی اسناد بھی دی گئیں۔

یہ تقریب حب الوطنی، یکجہتی اور عوامی خدمت کے جذبے کا منہ بولتا ثبوت تھی۔ 🙌

14اگست یوم آزادی پر سائلینٹ ھیلپ کی جانب سے بچوں کے ھمراہ کیک کٹنگ کیا گیا ۔اس موقع پر میڈم شبنم راشد نے بچوں کو آگاہی د...
15/08/2024

14اگست یوم آزادی پر سائلینٹ ھیلپ کی جانب سے بچوں کے ھمراہ کیک کٹنگ کیا گیا ۔اس موقع پر میڈم شبنم راشد نے بچوں کو آگاہی دی کے برصغیر کے مسلمانوں نے قائد اعظم کی قیادت میں کس طرح قربانیاں دے کے پاکستان بنایا ۔

Address

HOUSE # 85/C, UNIT # 07, BLOCK C LATIFABAD HYDERABAD
Hyderabad

Telephone

+92223811172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SILENT HELP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SILENT HELP:

Share