Youth Power Foundation, ypf

Youth Power Foundation, ypf Empowerment The Youth, Education For All, Rights for Services, Welfare Etc..

09/09/2026

ان شاءاللہ حیدرآباد میں پہلی بار
""اسٹریٹ اسکول سسٹم""
کا آغاز کیا جارہا ہے
اب تعلیم ہر بچے کا حق

Inshallah Coming Soon In Hyderabad
01/09/2026

Inshallah Coming Soon In Hyderabad

01/05/2026

حیدرآباد ,,
شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے خطرات کے پیشِ نظر میئر حیدرآباد کاشف علی شورو اور یوتھ پاور فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے باہمی اشتراک سے شہر کے مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپس کے قیام کیا گیا۔

اسی سلسلے میں آج بروز جمعہ، یکم مئی کو لطیف آباد نمبر 12 مین روڈ نزد خدا حافظ بورڈ پر ایک ہیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ قائم کیا گیا، جہاں سے گزرنے والے شہریوں کو مفت او آر ایس، پانی اور ٹھنڈا شربت فراہم کیا گیا۔

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی خصوصی ہدایات پر یوتھ پاور فاؤنڈیشن کی جانب سے شہریوں کو گرمی کی شدت سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، جنہیں عوامی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ کیمپ پر موجود شہریوں کے جم غفیر نے ان اقدامات کو سراہتے ہوئے میئر حیدرآباد اور فاؤنڈیشن کا شکریہ ادا کیا۔

مزید برآں، مسجد صدیق اکبر میں نماز کے بڑے اجتماع کے بعد نمازیوں کی بڑی تعداد نے بھی کیمپ کا رخ کیا، جہاں انہیں ٹھنڈا شربت، او آر ایس اور ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔

شہریوں نے اس اقدام کو موجودہ موسمی حالات میں ایک اہم اور بروقت سہولت قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ایسے کیمپس کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں۔

میئر حیدرآباد کاشف خان شورو اور یوتھ پاور فاؤنڈیشن کی جانب سے ھیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ
01/05/2026

میئر حیدرآباد کاشف خان شورو اور یوتھ پاور فاؤنڈیشن کی جانب سے ھیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ

مئیر حیدرآباد کاشف خان شورو اور یوتھ پاور فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ) کے اشتراک سے حیدرآباد کے مختلف مقامات پر ھیٹ اسٹروک ریلیف کیم...
30/04/2026

مئیر حیدرآباد کاشف خان شورو اور یوتھ پاور فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ) کے اشتراک سے حیدرآباد کے مختلف مقامات پر ھیٹ اسٹروک ریلیف کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے

""""""ہمیں تم پر ناز ہے """"""ایک پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں اپنے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر پر فخر ہے کہ انکی کوششوں...
08/04/2026

""""""ہمیں تم پر ناز ہے """"""
ایک پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں اپنے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر پر فخر ہے کہ انکی کوششوں نے پوری دنیا کو تباہی سے بچا لیا ،، ""تم جیو ہزاروں سال ""

23/03/2026

مئیر حیدرآباد کاشف خان شورو صاحب کو شورو ہاؤس میں عید کی مبارکباد پیش کی اور حیدرآباد کے مختلف اشوز پر گفتگو ہوئی بلخصوص یوتھ پاور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حیدرآباد شہر میں فلاحی کاموں میں مزید تیزی سے کام کرنے پر بھی اتفاق ہؤا مئیر حیدرآباد کاشف خان شورو نے اپنی بھرپور حمایت اور معاونت کا یقین دلایا اس موقع پر مرزا ارسلان بیگ چیئرمین یوتھ پاور فاؤنڈیشن ، احسن اکرم قریشی سینئر نائب صدر ، قاضی رمیز راجو نائب صدر اور ساجد زئی میمبر YPF بھی موجود تھے..

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک دعا ہے اللّٰہ تعالٰی تمام عالم اسلام کو بلندی اور دشمن اسلام کو بربادی عطا...
20/03/2026

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک
دعا ہے اللّٰہ تعالٰی تمام عالم اسلام کو بلندی اور دشمن اسلام کو بربادی عطا فرمائے (آمین)

17/03/2026

احسن اکرم قریشی اخترلقادری (نائب صدر یوتھ پاور فاؤنڈیشن) حیدرآباد نیوز پر رمضان ٹرانسمشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

Address

Hyderabad

Telephone

+923342632671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth Power Foundation, ypf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Youth Power Foundation, ypf:

Shortcuts

Share