پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد

پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد

20/03/2024

°||°🌸𓆤ᬁ)🖇️🤍

✍️ *جب تم سجدے میں نہیں جاؤ گے*
*تو ظاہر سی بات ہے ڈپریشن میں ہی جاؤ گے....*💯.

28/01/2024

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ*
**ووٹ پاکستان کا ان شاءاللہ*
*ووٹ آپ بچوں کے مستقبل کا*
*ووٹ بے گناہ معصوم قیدی نمبر 804 کا*
*خان صاحب زندہ باد*
*پاکستان پائندہ باد

27/01/2024

‏جس نے کفر کے ایوانوں میں
لا الہ الا اللہ پڑھا تھا ❣️
ہمارا انتحاب وہی شخص ہوگا
انشاءاللہ🇧🇫✌

27/01/2024

*خلائی مخلوق بلے کو نہیں آنے دے رہی*
*اور عوام دلے کو نہیں آنے
دے رہی🤭🤦😂*

27/01/2024

*‏✅اگر کپتان کو واپس لانا ہے🇧🇫*
*تو اپنی ذاتی پسند ناپسند اور اختلافات ختم کرے صرف کپتان کے امیدوار کو کامیاب کرنا ہوگا🫶🎯*

27/01/2024

خون کے آخری قطرے تک🔥
اپنے فیصلہ پر ہزار بار خوش ہوں
کہ میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہو.❤
الحمد اللہ😘✌️🥀🇧🇫🙌❤️

27/01/2024

ان شاءاللہ
کل بروز اتوار پورے ملک میں دفعہ
804 نافذ ہوگا🔥

27/01/2024

کل اتوار کے دن
مرشد کا حکم مانتے ہوئے نکلنے کیلئے کون کون تیار ہیں
✊✌️✊

25/01/2024

‏جب تک وزیراعظم کا بچہ وزیراعظم بنتا رہے گا
تب تک مزدور کا بچہ مزدور ہی بنے گا
خود کو بدلو گے تب بدلے گا پاکستان

25/01/2024

‏بے وقوف ترین انسان وہ ہے، جِسے اَپنی بَدکلامی پر فَخر ہو.

امیر المومنین حضرت علی (رضہ)

Address

Latifabad
Hyderabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to پاکستان تحریک انصاف حیدرآباد:

Share