18/03/2026
اسلام وعلیکم ورحمت اللہ
الحمداللہ کیئر کلب فاؤنڈیشن کی جانب سے اس سال بھی رمضان دسترخوان کا احتمام کیا گیا
جوکہ دوسرے رمضان سے لیکر ستائیس رمضان تک جاری رہا
اجّ اس رونق کہ آخری دن میں اُن سب کا شکر گزار ہوں جس نے اس رونق کو سجانے میں میرا ساتھ دیا اللہ پاک آپکا اور ہم سب کا حامیوں ناصر ہو
انشااللہ اگلے سال اللہ پاک نے ہمت دی طاقت دی تو ضرور اس رونق کو جاری رکھے گے آپ سب دعاؤں میں یاد رکھنا
جزاکاللہ