17/01/2026
پریس ریلیز
آج مورخہ 17 جنوری 2025
بروز اتوار
پاکستان کے سب سے تاریخی اور سندھ کے قدیمی مندر درگا شیو مندر نزد سرکٹ ہاؤس حیدرآباد ۔
اظہار تعزیت ۔۔۔
درگا شیو مندر کی شری گرو ماں رانی دیوی اماں صاحب کے دیانت پر جی ار ساگر گووند رام ماتا کے پیارے بھجن گائک نے مہاراج بھگت کرم چند اور مندر مینجمنٹ کمیٹی کے انچارج مہاراج ہمیش سے اور حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان کے پیٹرن ان چیف مکھی مہیش چند سے گرو ماں کے دیانت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔
جاری کردہ
میڈیا سیل
حیدرآباد ھندو کونسل پاکستان