Indus Young Lawyers Forum

Indus Young Lawyers Forum Indus Young Lawyers Forum (IYLF) is working and striving for the welfare of the young advocates.

Lawyers of Hyderabad ♥️
08/10/2026

Lawyers of Hyderabad ♥️

حیدرآباد میں مریضوں کے علاج اور طبی ذمہ داری پر سنگین سوالاتحیدرآباد: حیدرآباد میں طبی علاج، مریضوں کے حقوق اور ہیلتھ کی...
21/09/2026

حیدرآباد میں مریضوں کے علاج اور طبی ذمہ داری پر سنگین سوالات
حیدرآباد: حیدرآباد میں طبی علاج، مریضوں کے حقوق اور ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کی ذمہ داریوں کے حوالے سے ایک معاملہ عوامی اور قانونی توجہ کا باعث بن رہا ہے۔
ڈاکٹر شہاب حیدر شیخ، Dr Shohab Hyder Orthopaedics جو آرتھوپیڈک شعبے سے وابستہ ہیں اور Bone Care Trauma Centre حیدرآباد سے منسلک رہے ہیں، کے خلاف بعض مریضوں اور شکایت کنندگان کی جانب سے علاج، طبی طریقۂ کار، مبینہ پیچیدگیوں، مالی معاملات اور دیگر امور کے حوالے سے سنگین الزامات اور شکایات سامنے آئی ہیں۔
شکایت کنندگان کا مؤقف ہے کہ سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع پر مختلف طبی علاج اور طریقۂ کار کی تشہیر کے ذریعے مریضوں کو راغب کیا جاتا ہے، جبکہ بعض افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ علاج کے نام پر ان سے بھاری رقوم وصول کی گئیں اور علاج کے بعد انہیں سنگین طبی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
بعض شکایات میں یہ الزام بھی سامنے آیا ہے کہ مخصوص انجیکشنز اور طبی طریقۂ کار کے نتیجے میں مریضوں کی صحت مزید متاثر ہوئی۔ تاہم ان الزامات کی حتمی قانونی حیثیت کا تعین متعلقہ عدالتوں اور مجاز طبی و ریگولیٹری اداروں کے فیصلوں سے ہی ہو سکتا ہے۔

اسی ڈاکٹر کے خلاف سیشن کورٹ حیدرآباد میں زیرِ سماعت مقدمات کی تفصیلات متعلقہ عدالت کے ریکارڈ سے حاصل کی جا سکتی ہیں، جہاں کیس نمبر، فریقین، دفعات، عدالتی کارروائی اور جاری ہونے والے احکامات کی تصدیق ممکن ہے۔

اگر کسی مریض کو یہ شکایت ہو کہ اس کے ساتھ غلط علاج، طبی غفلت، غیر مجاز طریقۂ کار، مالی بے ضابطگی یا دھمکی و ہراسانی کا معاملہ پیش آیا ہے تو اسے اپنے دعوے کی حمایت میں میڈیکل رپورٹس، نسخہ جات، تشخیصی رپورٹس، ادائیگیوں کی رسیدیں، رضامندی کے فارم، ہسپتال کا ریکارڈ اور عدالتی یا ریگولیٹری احکامات محفوظ رکھنے چاہئیں۔

حيدرآباد ۾ ڊاڪٽر خلاف سنگين شڪايتونحيدرآباد جي Bone Care Trauma Centre سان لاڳاپيل ڊاڪٽر شهاب حيدر شيخ Dr Shohab Hyder O...
21/09/2026

حيدرآباد ۾ ڊاڪٽر خلاف سنگين شڪايتون
حيدرآباد جي Bone Care Trauma Centre سان لاڳاپيل ڊاڪٽر شهاب حيدر شيخ Dr Shohab Hyder Orthopaedics خلاف ڪجهه مريضن ۽ شڪايت ڪندڙن پاران علاج، مبينا طبي غفلت، جعلي دوائون وڪرو ڪرڻ، ڳرين فيسن، انجيڪشنن ۽ علاج کان پوءِ پيدا ٿيندڙ پيچيدگين بابت سنگين الزام سامهون آيا آهن.
شڪايت ڪندڙن جو چوڻ آهي ته سوشل ميڊيا تي طبي علاج جي تشهير ذريعي عام ماڻهن کي راغب ڪيو وڃي ٿو، جڏهن ته ڪجهه مريضن علاج کان پوءِ صحت وڌيڪ خراب ٿيڻ جون شڪايتون ڪيون آهن.
ڊاڪٽر شهاب حيدر شيخ خلاف حيدرآباد ۾ هلندڙ قانوني ڪارروائين ۽ ڪيسن جا تفصيل لاڳاپيل عدالت جي رڪارڊ، ايف آءِ آرز ۽ عدالتي حڪمن مان حاصل ڪري سگهجن ٿا.
بهرحال، انهن سمورن الزامن جي حتمي قانوني حيثيت جو فيصلو لاڳاپيل عدالتون ۽ مجاز ادارا ئي ڪندا. عوامي مفاد ۾ ضروري آهي ته مريضن جي شڪايتن جي شفاف جاچ ڪئي وڃي ۽ سندن جان، صحت ۽ حقن جو تحفظ يقيني بڻايو وڃي.

14/09/2026

سنگت❤️❤️

08/02/2026

جو بھی وکلا برادری ہائی کورٹ بار حیدرآباد میں ایک مضبوط، نڈر اور اصولی قیادت چاہتی ہے، وہ اس بات پر سنجیدگی سے غور کرے کہ آخر کے بی لغاری صدر کیوں نہ بنیں؟
کے بی لغاری وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی بائیس سالہ وکالتی پریکٹس اور بار پالیٹکس میں ہمیشہ وکلا کی ویلفیئر، وکلا کی عزت اور وکلا کے اجتماعی معاملات کو اولین ترجیح دی۔ انہوں نے ہر فورم پر رول آف لا، عدلیہ کی آزادی، انسانی حقوق اور آئین کی بالادستی کی بات کی۔
کے بی لغاری ہمیشہ بینچ اور بار کے درمیان باعزت، برابری اور باوقار تعلقات کے حامی رہے ہیں۔ وہ وہ وکیل ہیں جنہوں نے جونیئرز اور سینئرز سب کو یکساں عزت دی اور حیدرآباد میں ایگریسیو وکالت کا آغاز کیا—صرف اس لیے کہ وکلا کی تذلیل برداشت نہ کی جائے اور جوڈیشری میں بیٹھے ایسے عناصر کو واضح پیغام دیا جا سکے جو وکلا کے ساتھ ناروا سلوک کرتے تھے۔
حالیہ ایس ایس پی والے معاملے میں، جب یہ مسئلہ ذاتی نہیں بلکہ بار کی عزت اور کالے کوٹ کے وقار کا بن گیا، تو کے بی لغاری وہ واحد شخص تھے جنہوں نے فرنٹ فٹ پر آ کر حیدرآباد بار کی قیادت کی اور طاقت کے نشے میں مست افسران اور صوبائی حکومت کو دوٹوک پیغام دیا کہ وکلا کی تذلیل ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسی طرح کینالز، کارپوریٹ فارمنگ، لاہور لائرز کنونشن اور ببلو دھرنے جیسے حساس معاملات میں انہوں نے جس جرات مندی سے قیادت کی اور خطرات مول لے کر وکلا اور عوامی مؤقف کا ساتھ دیا، وہ ان کی عملی جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
موجودہ حالات—خصوصاً آئینی ترامیم، جوڈیشری کی صورتحال اور جو بھی وکلا برادری ہائی کورٹ بار حیدرآباد میں ایک مضبوط، نڈر اور اصولی قیادت چاہتی ہے، وہ اس بات پر سنجیدگی سے غور کرے کہ آخر کے بی لغاری صدر کیوں نہ بنیں؟
کے بی لغاری وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی بائیس سالہ وکالتی پریکٹس اور بار پالیٹکس میں ہمیشہ وکلا کی ویلفیئر، وکلا کی عزت اور وکلا کے اجتماعی معاملات کو اولین ترجیح دی۔ انہوں نے ہر فورم پر رول آف لا، عدلیہ کی آزادی، انسانی حقوق اور آئین کی بالادستی کی بات کی۔
کے بی لغاری ہمیشہ بینچ اور بار کے درمیان باعزت، برابری اور باوقار تعلقات کے حامی رہے ہیں۔ وہ وہ وکیل ہیں جنہوں نے جونیئرز اور سینئرز سب کو یکساں عزت دی اور حیدرآباد میں ایگریسیو وکالت کا آغاز کیا—صرف اس لیے کہ وکلا کی تذلیل برداشت نہ کی جائے اور جوڈیشری میں بیٹھے ایسے عناصر کو واضح پیغام دیا جا سکے جو وکلا کے ساتھ ناروا سلوک کرتے تھے۔
حالیہ ایس ایس پی والے معاملے میں، جب یہ مسئلہ ذاتی نہیں بلکہ بار کی عزت اور کالے کوٹ کے وقار کا بن گیا، تو کے بی لغاری وہ واحد شخص تھے جنہوں نے فرنٹ فٹ پر آ کر حیدرآباد بار کی قیادت کی اور طاقت کے نشے میں مست افسران اور صوبائی حکومت کو دوٹوک پیغام دیا کہ وکلا کی تذلیل ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسی طرح کینالز، کارپوریٹ فارمنگ، لاہور لائرز کنونشن اور ببلو دھرنے جیسے حساس معاملات میں انہوں نے جس جرات مندی سے قیادت کی اور خطرات مول لے کر وکلا اور عوامی مؤقف کا ساتھ دیا، وہ ان کی عملی جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
موجودہ حالات—خصوصاً آئینی ترامیم، جوڈیشری کی صورتحال اور بار کو درپیش چیلنجز—اس بات کے متقاضی ہیں کہ ہائی کورٹ بار حیدرآباد کو ایک دلیر، بے باک اور مخلص قیادت میسر ہو۔ کے بی لغاری ایک سادہ مزاج مگر جرات مند (مولائی ملنگ) شخصیت ہیں جو معاملات کو دلیری سے فیس کرتے اور سیدھے ٹریک پر لانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ہائی کورٹ بار حیدرآباد کے تمام وکلا سے گزارش ہے کہ کے
بی لغاری کو ووٹ دے کر صدر منتخب کریں.

Address

DBA Hyderabad
Hyderabad
HYDERABADSINDH

Telephone

+923170222356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Indus Young Lawyers Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Indus Young Lawyers Forum:

Shortcuts

Share