Hyderabad Information and Updates

Hyderabad Information and Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hyderabad Information and Updates, Nonprofit Organization, Hyderabad.

⛔ کراچی میں آج بروز 17 جولائی 2024 جھلسا دینے والی گرمی کا راج رہا! شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مختلف مقامات ...
17/07/2024

⛔ کراچی میں آج بروز 17 جولائی 2024 جھلسا دینے والی گرمی کا راج رہا! شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مختلف مقامات پر نصب ویدر اسٹیشن پر 39 سے 41 ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیا گیا جبکہ نمی کا تناسب 55 سے 70 فیصد ہونے کے باعث محسوس کرنے والا درجہ حرارت یعنی ہیٹ انڈیکس مختلف مقامات پر 60 ڈگری سے بھی اوپر تجاوز کر گیا جس کے باعث شہر کے اکثر مقامات سے آج ہیٹ اسٹروک کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ یوم عاشورہ کے موقع پر منعقد ہونے والی مختلف مجالس میں 200 افراد شدید گرمی کے باعث طبیعت بگڑنے پر جناح ہسپتال میں داخل کیے گئے ہیں۔

⛔ یاد رہے یہ پچھلے 40 سالوں میں دوسرا موقع ہے جب درجہ حرارت جولائی کے مہینے میں 40 ڈگری سے اوپر تجاوز کرگیا ہو جبکہ اس سے قبل اس قدر گرم درجہ حرارت جولائی 2020 میں دیکھے گئے تھے جب 17 جولائی کو درجہ حرارت 42.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا تھا۔رواں جولائی شہر قائد کے رات کے درجہ حرارت (کم سے کم) بھی تاریخی گرم ہے جو اس سے قبل 2020 جولائی میں دیکھے گئے تھے۔

اووربلنگ کر کے صارفین پر کروڑوں روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا، وزیر اعظم کے حکم پر انکوائری شروع
07/07/2024

اووربلنگ کر کے صارفین پر کروڑوں روپے کا بوجھ ڈال دیا گیا، وزیر اعظم کے حکم پر انکوائری شروع

24/06/2024

حیدرآباد میں
جگہ جگہ ٹریفک پولیس کی بغیر ڈرائیونگ لائیسنس اور اصل نمبر پلیٹس کے بغیر گاڑیوں کی چیکنگ اور چالان۔

03/02/2024

Urgent Need
AB+ Blood Group at NICVD Tando Muhammad Khan
Contact 0301-0354236

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad Information and Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share