11/06/2026
حیدرآباد شہر کی مشہور و معروف علمی و روحانی شخصیت استاد العلامہ حضرت علامہ مولانا سائیں صوفی رضا عباسی صاحب کے انتقال کے موقع پر ایف جی آر ایف کی جانب سے صوفی صاحب کے جنازے اور مزار شریف کے مقام پر امت کی خیر خواہی کے سلسلے میں
ٹھنڈے مشروب کا اھتمام کیا گیا
اللہ کریم اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے