District Anti TB Association Hyderabad

District Anti TB Association Hyderabad Anti TB Association Hyderabad has been working since 1963, It's providing medical facilities and treatments to patients who are suffering from TB.

14/08/2026

یوم آزادی پاکستان 14اگست
پرچم کشائی تقریب
ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن حیدرآباد

14/08/2026

جشن یوم آزادی
مجلس عاملہ ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن حیدرآباد
کے عہدیداران و اراکین کیک کٹینگ کرتے ہوئے

09/08/2026
DISTRICT ANTI TB ASSOCIATION HYDDR RAFIQUE MEMORIAL TB CHEST CLINIC DR A.SAMAD SHAIKH MEMORIAL ASTHMA CARE CENTRE
31/05/2026

DISTRICT ANTI TB ASSOCIATION HYD
DR RAFIQUE MEMORIAL TB CHEST CLINIC
DR A.SAMAD SHAIKH MEMORIAL ASTHMA CARE CENTRE

معرکۂ حق کے ہیروز کو سلام, ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، شاندار ریلی کیا گیا معرک...
08/05/2026

معرکۂ حق کے ہیروز کو سلام, ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن کی قیادت میں پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی، شاندار ریلی کیا گیا
معرکۂ حق کے جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے کےلئے میں سماجی تنظیموں ہیلتھ افسران، اسکولوں کے طلباء سول سوسائٹی ، مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے نے بھرپور شرکت کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینٹی ٹی بی ایسوسی ایشن حیدرآباد کی نمائندگی جوائنٹ سیکرٹری رفیق راجپوت نے کی شرکاء نے پاک فوج ہماری بہادر اور عظیم فوج ہے جس نے ہمیشہ ملک کی سلامتی کے لیے قربانیاں دیں ہیں ۔پوری قوم متحد ہو کر اپنی فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔ہم پاک فوج کے غازیوں اور شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔
پاکستان زندہ اباد

Address

District Anti TB Association Hyd, Unit 6, Latifabad Road, Latifabad Unit 6 Latifabad
Hyderabad
71000

Telephone

+92223822564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Anti TB Association Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Anti TB Association Hyderabad:

Shortcuts

Share