21/08/2026
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ ادارہ برائے انسانی حقوق ہیومن رائٹس نیو سکل ڈیویلپمنٹ ارگنائزیشن پاکستان ارمی کے دلیر اور نرڈر فیلڈ مارشل جناب سید عاصم منیر صاحب اور دنیا کی نمبر ون انٹیلیجنس ایجنسی ائی ایس ائی کہ سربراہ ڈی جی ائی ایس ائی سے مطالبہ کرتا ہے کہ پھر سے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرے۔ کیونکہ یہ کروڑوں انسانی زندگیوں کا سوال ہے۔
ڈسٹرکٹ حیدراباد صدر ساجد علی مری۔